Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کورونا سے 3اموات، 76نئے کیسز درج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 31, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے سنیچر کو مزید 3افراد فوت ہوگئے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 1936ہوگئی ہے۔ مرنے والوں میں 721جموں جبکہ 1936کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران وائرس کی تشخیص کیلئے 21ہزار597ٹیسٹ کئے گئے جن میں 76افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں اور ان میں18جموں جبکہ 58کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ نئے 76معاملات میں18جموں جبکہ 58کشمیر میں سامنے آئے ہیں۔ کشمیر کے58 متاثرین میں 27سرینگر، 4بارہمولہ، 3بڈگام،9پلوامہ، 1کپوارہ، 4اننت ناگ، 3بانڈی پورہ، 5گاندربل، ایک کنگن اور ایک کی رپورٹ شوپیان میں مثبت آئی ہے۔ جموں صوبے کے18نئے معاملات میں 8ضلع جموں، 1ادھمپور، 0راجوری، 1ڈوڈہ، 0کٹھوعہ، 0سانبہ، 0کشتواڑ، 8پونچھ ، 0رام بن اور 0ریاسی سے تعلق رکھتے ہیں۔ 

مزید 3فوت

 جموں و کشمیر میںپچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 3افراد فوت ہوگئے۔ مرنے والوں میں ایک کا تعلق جموں جبکہ 2کشمیر صوبے سے تعلق رکھتے ہیں۔ کشمیر میں فوت ہونے والے دونوں متاثرین کا تعلق سرینگر جبکہ جموں میں فوت ہونے والے شخص کا تعلق ضلع جموں سے ہے۔ سرینگر میں تعینات محکمہ صحت کے ایک سینئر ڈاکٹر نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا ’’ نورباغ کا 95سالہ معمر شخص اور صعنت نگر کی70سالہ معمر خاتون کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے نمونیا سے فوت ہوگیا ہے‘‘۔سینئر ڈاکٹر نے بتایا کہ خاتون سکمز صورہ جبکہ معمر شخص صدر اسپتال سرینگر میں فوت ہوگیا ہے۔ 

 حکومتی بیان

 سرکاری بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے 124449معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے761سرگرم معاملات ہیں ۔ اَب تک121752اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد1936تک پہنچ گئی ،جن میں سے 1215کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور721کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔اِس دوران سنیچر کو مزید135افرادشفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے25اَفراداور کشمیر صوبے کے 110اَفرادشامل ہیں۔بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اَب تک4524200ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے30 جنوری 2021 کی شام تک 4399751نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے ۔علاوہ ازیں اَب تک1115352افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ اِن میں34050اَفراد کو ہوم قرنطین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے قرنطین مراکز بھی شامل ہیں ۔761  اَفراد کوآئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ93121اَفراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اِسی طرح بلیٹن کے مطاب985484اَفرادنے 28روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

کشمیر

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال

July 7, 2025
کشمیر

ایل جی کا پہلگام میں ننون بیس کیمپ کا دورہ پاکستان ہمارے اتحاد کو توڑنے کا متمنی

July 7, 2025
کشمیر

حکومت منشور کا 1فیصد بھی پورا نہ کر سکی ۔ 13جولائی سرکاری چھٹی قرار دی جائے:الطاف بخاری

July 7, 2025
کشمیر

سکولوں کی گرمائی چھٹیاں ختم اوقات کار تبدیل، مارننگ کلاسز ہونگے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?