Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کورونا بحران میں 180ممالک کو ادویات کی فراہمی سے ملک کی طبی صلاحیت اُبھر کر سامنے آئی:کووند

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 1, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی//صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کہا ہے کہ کورونا کے بحران کے دوران  ہندوستان کی صلاحیت  نظر ا?ئی ہے اور ملک سے 180  ملکوں سے متعلق ادویات کی فراہمی کی  جارہی ہے۔صدر نے پیر کو بجٹ اجلاس میں پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں طبی خدمات کا بنیادی ڈھانچہ مضبوط کررہی ہے۔ ملک کے فارما شعبہ نے اپنی غیر معمولی  صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ہندوستان میں بن رہے کووڈ  ٹیکے  پوری دنیا کو وبا سے پاک کرنے اور کروڑوں لوگوں کی زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کررہیہیں۔ہندوستان سے تقریباً   180  ممالک کو ادویات کی فراہمی کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آیشمان بھارت جیسے منصوبوں  سے طبی خدمات کے ڈھانچے کو مضبوط کیا جارہا ہے اور اس کی توسیع  ہو رہی ہے۔ ملک میں روایتی طبی طریقوں میں لوگوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے۔حکومت کی کوششوں کے نتیجے میں یوگ،آیوروید اور روایتی  طبی طریقوں کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔طبی خدمات کے بنیادی ڈھانچے کا ذکرکرتے  ہوئے صدر نے کہا کہ حکومت کا 64 ہزار کروڑ رپے کی لاگت سے وزیراعظم آیشمان بھارت ہیلتھ  انفرا اسٹرکچر مشن ایک قابل ستائش مثال ہے۔اس سے  نہ صرف حال کی صحت سے متعلق ضرورتوں کو پورا کرنے میں مدد ملیگی،بلکہ آنے والے بحران  کیلئے بھی ملک کو تیار کیا جا سکے گا۔انہوں نے کہا کہ آج ملک میں 90 فیصد سے زیادہ بالغ شہریوں کو ٹیکے کی ایک خوراک مل چکی ہے ،جبکہ 70 فیصد سے زیادہ  لوگ دونوں ٹیلے لے چکیہیں۔انہوں نے  کہا،’’حکومت اور شہریوں کے درمیان یہ باہمی بھروسے ،تال میل  اور تعاون،جمہوری طاقت کی انوکھی مثال ہے۔
 
 
 

کپڑوں کی صنعت میں 4500کروڑ کی سرمایا کاری | حکومت روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا کرے گی

نئی دہلی/یو این آئی/صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند  نے پیر کو کہا کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ  کپڑا صنعت  کی ترقی کے لئے 4500 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے سات میگا انٹی گریٹیڈ  ٹیکسٹائل ریجن  اور ملبوسات کے پارک بنائے جارہیہیں،جس سے ملک میں مربوط پیداوار کی ترقی کا سلسلہ بڑھے گا اور روزگار کے مواقع بھی بڑھیں گے۔صدر نے کہا کہ اس سے ان شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری بھی متوجہ ہوگی۔ مسٹر کووند پارلیمنٹ کے مشترکہ بجٹ اجلاس کے آغاز میں پارلیمنٹ  ہاؤس کے مرکزی ہال میں منعقد دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس  سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا،’’میری حکومت نئے شعبوں کیساتھ ساتھ  ان روایتی  شعبوں میں بھی ملک کے حالات کو پھر مضبوط  بنا رہی ہے،جن میں ہمارے  پاس سیکڑوں  برسوں کا تجربہ ہے۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?