اوڑی/ جموں کشمیر یو ٹی میں ’کلین انڈیا پروگرام‘ کے تحت گورنمنٹ ڈگری کالج اوڑی کی یونٹ I اور II نے جمعہ کو صفائی مہم کا اہتمام کیا۔ این ایس ایس نے کیمپس کی حدود کے ساتھ دریائے جہلم کی طرف بہنے والے واٹر چینل کی صفائی پر خصوصی توجہ کے تحت پروگرام منعقد کیا گیا۔ پرنسپل ڈاکٹر شریف الدین خان کی سرپرستی میںNSS افسران ڈاکٹر محمد امین لون اور پروفیسر منیر احمد خان کے علاوہ تقریب میں دیگر سٹاف ممبران بھی موجود تھے۔ اس مہم کے دوران رضاکار پولی تھین اور پلاسٹک کی شکل میں فضلہ مواد کو کالج کے احاطے سے اور دریائے جہلم کی طرف بہتے والے پانی کے نالے سے جمع کیا گیا۔ تقریب کے دوران پرنسپل ڈگری کالج ہے۔