سرینگر//کشمیر یونیورسٹی میںجاری پیام رمضان فیسٹول کے سلسلے میں ’حسن اذان مقابلہ ‘ اب سوموار کو منعقد ہورہا ہے۔یہ مقابلہ سنیچر کو ہونے والا تھا تاہم وادی میں نامسائد حالات کے بعد یہ ملتوی کیا گیا تھا ۔یہ مقابلہ یونیورسٹی کے گاندھی بھون میں صبح10بجے شروع ہوا ۔مقابلہ میں حصہ لینے والے امیدوار مزید جانکاری حاصل کرنے کیلئے موبائیل نمبرات 9419087200اور700691183,پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں ۔