Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کشمیر پولیس نے بزرگ شہری کی مسکراہٹ لوٹائی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 15, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سری نگر// پائین شہر کے بہوری کدل چوک میں نامعلوم چوروں نے چنے اور مٹر بیچنے والے معمر شہری عبدالرحمن سے ایک لاکھ روپیہ کی رقم لوٹ کر راہ فرار اختیار کی۔ ایس ایس پی سرینگر سندیپ چودھری نے اپنی جیب سے معمر شہری کو ایک لاکھ روپیہ دینے کا اعلان کیا۔ پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے بتایا کہ معمر شہری سے ایک لاکھ روپیہ کی رقم لوٹنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔انہوں نے کہاکہ کئی مشتبہ افراد کو پوچھ تاچھ کی خاطر گرفتا ر کیا گیا اور اس حوالے سے عنقریب ہی پیش رفت ہونے کا امکان ہے۔ مذکورہ پولیس آفیسر نے بتایا کہ ایس ایس پی سرینگر سندیپ چودھری کی ہدایت پر مذکورہ شہری کو ایک لاکھ روپیہ کی رقم فراہم کی گئی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چوری کی اس واردات میں ملوث افراد کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے اور اْنہیں بہت جلد سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جائے گا۔ معمر شہری عبدالرحمن نے اپنی روداد سناتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز نامعلوم چوروں نے زبردستی جیب سے ایک لاکھ روپیہ کی رقم لوٹ کر زد کوب کرنا شروع کیا۔انہوں نے کہاکہ اب چونکہ وہ بوڑھے ہو چکے ہیں لہذا آخری رسومات کی ادائیگی کی خاطر ایک لاکھ روپیہ کی رقم جمع کی تھی جو چوروں نے لوٹ لی ہے۔عبدالرحمن کے مطابق زندگی کے آخری مرحلے پر کسی پر بوجھ نہ بنوں اس کیلئے کئی سالوں تک چنے، مٹر اور چلغوزے بھیج کر ایک لاکھ روپیہ کی رقم جمع کی تھی تاکہ ان پیسوں سے کفن دفن کا انتظام ہوسکے۔جب مذکورہ معمر شہری سے سوال کیا گیا کہ شادی کیوں نہیں کی تو اْس نے کہا کہ تین بہنوں کی شادی کے بعد اْس کے دل و دماغ سے اپنا گھر بسانے کی چاہت ختم ہوئی اور خود داری اور خود اعتمادی کا دامن تھام کر سالہا سال سے بہوری کدل چوک میں چنے اور مٹر بیچ کر اپنی کفالت کر رہا ہوں۔عوامی حلقوں اور مقامی لوگوں نے ایس ایس پی سرینگر کی جانب سے اپنی جیب سے معمر شہری کو ایک لاکھ روپیہ کی رقم دینے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ واقعی میں پولیس آفیسر نے انسانیت کا ثبوت فراہم کیا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر

July 3, 2025
صفحہ اول

کوچھال چھاترو کشتواڑانکائونٹر دوسرے روز بھی تلاشیاں جاری

July 3, 2025
صفحہ اول

یاترا پہلگام اور بال تل سے ایکساتھ شروع پہلے قافلے کے درشن

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?