Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کشمیری قوم نوجوانوںکی مرہون منت ،قربانیاں رنگ لائیں گی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 10, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// مختلف مزاحتمی جماعتوں کے لیڈروں اورکارکنوں پر مشتمل وفود نے  کل گاندربل،پلوامہ اورشوپیان کا دورہ کیا اور وہاں حال ہی میں جاں بحق ہوئے جنگجوئوں اور شہریوں  کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔لبریشن فرنٹ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے کل پلوامہ، شوپیان اور گاندربل کے کئی علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں حال ہی میں جاں بحق کئے گئے نوجوانوں کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ وفد نے رہمو، دربگام اور آری ہل پلوامہ،ہف شرمال شوپیان اور ژند گاندربل میں ہورہی مجالس تعزیت میں شرکت کی۔ اس موقع پر فرنٹ قائدین نے کہا کہ نوجوان ایک عظیم و مقدس مشن کیلئے اپنی جانیں قربان کررہے ہیں اور بایں ہمہ قوم و ملت کشمیر ان عظیم نفوس کی مرہون منت اور مقروض ہے۔اراکین وفد نے لواحقین کی ڈھارس بندھانے کے ساتھ ساتھ ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ حریت(ع)کے رہنما مختار احمد وازہ نے سجاد احمد راتھر ولد منظور احمد راتھر سکونت ڈورو اسلام آباد کے گھر جاکر لواحقین کے ساتھ حریت قیادت کی جانب سے تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا۔ مسلم ڈیموکریٹک لیگ کے صدر حکیم عبدالرشیداوراسلامک پولیٹکل پارٹی کے چیئرمین محمد یوسف نقاش نے گاندربل  جاکر پروفیسر ڈاکٹر محمد رفیق کے گھر میں منعقدہ دُعائیہ مجلس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل  نہ کرکے اور کشمیریوں کو طاقت  اور تشدد کے بل پر دباتے ہوئے پڑھے لکھے  نوجوانوںکو پُشت بہ دیوار کرتے ہوئے  ہماری  نسل کشی کے اپنے منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔ سالویشن مومنٹ چئیرمین بٹ کی ہدایت پروفود نے بشوپیان، سرینگر، گانددبل میں حالیہ واقعات میںجاں بحق ہوئے نوجوانوں کے لواحقین سے تعزیت پرسی اور یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرنے کے لئے اللہ تعالٰی سے دعا کی ہے۔ مسلم لیگ کا ایک اعلیٰ سطحی وفد زیر قیادت فیاض سبطین گاندربل ، ملک آنگن فتحہ کدل گیا اور پروفیسر ڈاکٹر رفیع احمد ، فیاض احمد حمال اور عابد احمدکے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی اور ان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔اس موقع پر فیاض سبطین نے خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا ایک جانب اعلیٰ تعلیم یافتہ اور دانشورپروفیسر رفیع جیسے عظیم المرتبت لوگ جزبہ مزاحمت کااظہار کرتے ہوئے ایک مقدس مشن کی آبیاری کررہے ہیں اور دوسری طرف زندگی کے دیگر شعبہ جات سے وابستہ لوگ بھی تحریک آزادی کے تئیں جس والہانہ عقیدت کا اظہار کررہے ہیں وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ لاکھ ظلم و ستم کے ہتھکنڈے آزمانے کے باوجود فتح حق کی ہوگی۔مسلم کانفرنس چیرمین شبیر احمد ڈار نے گاندربل جاکرپروفیسر محمد رفیع کے گھر والوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کیااور وہاں موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شوپیان میں جس طرح سے بھارتی فوج نے معصوموں کا لہو بہایا،وہ انسانی تاریج کے بدترین واقعات میں سے ایک ہے۔ینگ مینز لیگ چیرمین امتیاز احمد ریشی نے ڈاکٹر محمد رفیع کے گھر جاکر انکے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کرنے گیا۔ادھرپیروان ولایت نے حالیہ معرکوں میں جانبحق ہونے والے نوجوانوں کو خراج پیش کیا ہے ۔ترجمان نے کہا کہ شوپیان میں ایک ہی دن میں درجنوں کشمیری نوجوانوں کو ابدی نیند سلادینا بربریت کی انتہا اوراس دہشتگردی کو روکنے کیلئے عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?