Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کشمیری عوام سے جینے کا حق چھینا جارہا ہے:حریت ع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// حریت (ع) نے حکمران طبقہ کی جانب سے کشمیری عوام کے ساتھ جاری سلوک کو ظلم و زیادتی سے عبارت قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔حریت بیان کے مطابق شوپیاں متاثرین سے اظہار تعزیت کیلئے شوپیان جارہے وفدکو گرفتار کرکے ان کو مقید کرنے کی  مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام سے اظہار رائے کی آزادی پہلے ہی چھین لی گئی ہے ،اب غمزدگان کے ساتھ تعزیت و ہمدردی کے اظہار پر بھی طاقت کے بل پر قدغنیں عائد کی جارہی ہیں ۔وفد میںانجینئر ہلال احمد وار کے علاوہ دیگر حریت کارکنان شامل تھے۔بیان کے مطابق ایک جانب لاکھوں کی تعداد میں فورسز کو کشمیری عوام پر مسلط کرکے ان سے جینے کا حق چھینا جارہا ہے اور دوسری طرف مار دھاڑ ، ظلم و زیادتی اور جبر و قہر کی پالیسیوں کے ذریعہ یہاں کے حریت پسند عوام کے جذبہ مزاحمت کو توڑنے کیلئے ہر غیر جمہوری اور غیر انسانی حربہ بروئے کار لایا جارہا ہے۔بیان میں حکمرانوں کے اس جارحانہ طرز عمل کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ اس طرح کے آمرانہ حربوں سے حریت پسند قیادت اور عوام کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے ۔بیان میں گزشتہ روز سے ہی شہر خاص کے بیشتر علاقوں میں  فورسز اور پولیس کی جانب سے نہتے مظاہرین کیخلاف پُر تشدد کارروائیوں ، دکانداروں کی مارپیٹ، گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ سرکاری فورسز بے لگام ہوکر نہتے مظاہرین کو اپنے تشدد اور طاقت کا نشانہ بنا رہی ہے جو ہر لحاظ سے افسوسناک اورشرمناک ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب
تازہ ترین
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?