انقرہ//ترکی کی عدالت نے کردش پارٹی کی سابق رکن پارلیمنٹ کو 22 سال قید کی سزا سنادی۔ایک خبرایجنسی کے مطابق کردش پارٹی کی خاتون رکن لیلیٰ گوون کو دہشتگردی کے الزامات میں سزا سنا ئی گئی ہے۔
کردش پارٹی کی سابق رکن پارلیمنٹ کو 22 سال قید کی سزا

یواین آئی اسلام آباد// سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے…
یواین آئی اسلام آباد//سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا…
پیرس// فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہروں میں 10 لاکھ سے زیادہ لوگ شامل…