Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کرتارپورراہداری: سکھ زائرین کیلئے اصول وضوابط وضع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 30, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//پاکستان نے کرتار پور راہداری کے ذریعے سکھ یاتریوں کی آمد ورفت کے حوالے سے بھارت کو 59صفحات پر مشتمل ایک دستاویز ارسال کی ہے جس کی رو سے سکھ عقیدت مندوں کو اس راہداری کے ذریعے سفر کرنے کے ضوابط درج ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان نے نئی دلی کو 14سفارشات ارسال کی ہیں کہ جن پر عمل کرکے کرتار پور راہداری کے ذریعے سکھ عقیدت مندوں کو پاکستانی پنجاب میں داخل ہوکر وہاں اپنے مقدس مقام کی زیارت کی اجازت ہوگی۔پاکستان کے کرتارپورواقع دربارصاحب کو ہندوستان کے گروداس پورضلع میں واقع ڈیرا بابا نانک گرودوارے سے جوڑنے کے لئے بنائے جارہے کرتارپور گلیارے سے ہندوستان اورپاکستان کو کافی امیدیں ہیں۔ دونوں ممالک نے کافی وقت بعد ساتھ میں کوئی قدم اٹھایا ہے۔ دربارصاحب کے درشن کے لئے جانے والے سکھ عقیدتمندوں کو اس گلیارے کے بن جانے کے بعد بہت سہولت ہوجائے گی۔حالانکہ ایک لیک ڈاکیومنٹ سے معلوم ہوا ہے کہ تیرتھ یاتریوں پرکچھ شرط اورضوابط نافذ ہوں گے۔ اس دستاویزکے مطابق تیرتھ یاتریوں کوکچھ اس طرح کی شرطوں اوراصولوں پرعمل کرنا ہوگا۔ہندوستان سے جانے والے تیرتھ یاتریوں کو مفت ویزا کی سہولت ہوگی۔ یاتریوں کے نام اوران کے گزشتہ سفرکی اطلاع ڈیٹابیس تیارکیا جائے گا۔ پاکستان اس یاتراکے لئے پرمٹ جاری کرے گا۔ تیرتھ یاتریوں کی جماعتوں کوپرمٹ ملے گا، جس میں ایک جماعت میں 15 لوگ ہونے چاہئے۔ تیرتھ یاتریوں کے پاس ہندوستانی پاسپورٹ اورسیکورٹی کلیئرنس ہوناچاہئے۔تیرتھ یاتریوں کے پاکستان جانے سے تین دن پہلے ہی ہندوستان کو ان کی اطلاع پاکستان سے شیئرکرنی ہوگی۔ ایک دن میں 500 مسافروں کوہی پرمٹ دی جائے گی۔ کرتار پورکاریڈور صبح  8 بجے سے شام 5 بجے تک کھلا ہوگا۔ اس سے سرحدکے سیکورٹی ضوابط متاثرنہیں ہوں گے۔ کوئی بھی تنازعہ ہوتا ہے،تواسے ڈپلومیٹک راستوں سے سلجھایا جائے گا۔ حالانکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہندوستانی حکومت کوابھی تک ایسی کوئی تجویزنہیں ملی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

صفحہ اول

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت

July 1, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ اقتصادی جنگ کا فعل تھاتاکہ کشمیر کی سیاحت کو تباہ کیا جائے:وزیر خارجہ جے شنکر

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?