Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کاکہ پورہ پتھرائو واقعات | 10 گرفتار، پلوامہ اور کوکر ناگ میں تلاشیاں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 4, 2021 12:34 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
پلوامہ +سوپور+اننت ناگ// پلوامہ کے کاکا پورہ قصبہ میں گزشتہ روز مسلح تصادم آرائی کے دوران مقام جھڑپ پر تشدد آمیز مظاہرے کرنے کے الزام میں 10نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں پانپور پولیس کی جانب سے کی گئیں ہیں اور انکے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔پولیس بیان کے مطابق’’ پولیس سٹیشن پانپور نے ایسے 10شر پسند عناصر کی گرفتاری عمل میں لائی، جنہوں نے کاکہ پورہ میں انکوانٹر ڈیوٹی پر تعینات سیکورٹی عملے پر پتھرائو کیا‘‘۔ بیان کے مطابق’’ تاہم نزدیکی گائوں سانبورہ کے چند شر پسند عناصر نے سیکورٹی فورسز کی کارروائی مٰن رخنہ ڈالنے  کی غرض سے پتھرائو کیا اور ملک دشمن نعرے لگائے‘‘۔پولیس بیان میں کہا گیا ہے’’ شر پسند عناصر کی موقعہ پر ویڈیو عکس بندی کی گئی اور بعد میں انکی شناخت کر کے انہیں گرفتار کیا گیا‘‘۔بیان میں کہا گیا ہے کہ دیگر ملوث نوجوانوں کی گرفتاری بھی ہونے جارہی ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات کو برداشت نہیں کیا جاسکتا اور والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو اس طرح کیی صورتحال سے دور رکھنے میں اپنی ذمہ داری نبھائے۔خیال رہے جمعہ کے روز کا کہ پورہ میں تصادم آرائی کے دوران تین مقامی جنگجوجاں بحق ہوئے تھے جس دوران یہاں فورسز اور نوجوانوں کے درمیان پر تشدد جھڑپیں ہوئی تھیں جن میں 7نوجوان پلیٹ جبکہ ایک خاتون گولی لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئی تھی ۔ادھر اننت ناگ اور پلوامہ میں بڑے پیمانے پر جنگجو مخالف آپریشن کئے گئے۔ اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ کے ہانگل گنڈ گائوں کا فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیموںنے محاصرے کیا اور تلاشی مہم شروع کی۔علاقے میں تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دئے گئے ،تاہم کسی بھی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ۔ ادھرچار بجے کے قریب کریم آ باد پلوامہ کو بھی محاصرے میں لیا گیا اور یہاں شام دیر تک تلاشی کارروائی جاری تھی۔ 
 
 
 

۔12دسمبر کاسوپور گرینیڈ دھماکہ | 2بالائے زمین ورکر گرفتار، پولیس ریمانڈ حاصل

غلام محمد
سوپور//پولیس نے بس سٹینڈ سوپور میں ہوئے گرینیڈ دھماکہ کو حل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے جنگجوئوں کے لئے کام کررہے 2بالائی زمین ورکروں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق 12دسمبر2020کو نامعلوم جنگجوئوں نے پولیس پوسٹ بس سٹینڈپر ہتھ گولہ داغا جو نشانہ چوک کر گیٹ کے باہر پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں 3شہری زخمی ہوئے ۔ اس سلسلہ میں پولیس تھانہ سوپور میں ایف آئی آر زیر نمبر349/2020درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ۔ پولیس بیان کے مطابق تحقیقات کے دوران 2مشتبہ افراد محمد آصف نجار ولد مشتاق احمد نجار ساکن نور باغ سوپور اور ساحل رشید بٹ ولد عبدالرشید بٹ ساکن گرین ٹائون سوپور کو حراست میں لیاگیا اور پوچھ تاچھ کے دوران انہوںنے اعتراف کیا کہ وہ لشکر طیبہ کیلئے بطور بالائی زمین ورکر کام کررہے تھے اور پولیس پوسٹ بس سٹینڈ پر لشکر طیبہ کی ہدایت پر ہتھ گولہ داغا تھا۔ پولیس بیان کے مطابق دونوں نے اس بات کا اعتراف بھی کیا کہ وہ جنگجوبننے کے خواہشمند تھے اور اس کیلئے انہیں ہتھ گولہ دیا گیا اور ہدایت دی گئی کہ وہ اسے سوپور میں سیکورٹی فورسز، پولیس تنصیبات پر پھینکے اور آخرکار ہتھ گولہ کو پولیس پوسٹ بس سٹینڈ پر پھینکا گیا۔ دونوںافراد کو باضابطہ طور پر یکم اپریل 2021کو گرفتار کیا گیا اور اس وقت پولیس ریمانڈپرہیں۔ ادھرسعد پورہ سوپور کا 22آر آر، سی آر پی ایف اور پولیس نے محاصرہ کیا اور میو باغات کو بڑے پیمانے پر کھنگالا۔فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ میوہ باغات میں جنگجو چھپے بیٹھے ہیں لیکن کئی گھنٹوں تک تلاشی لینے کے باوجود جنگجو نظر نہیں آئے۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع

July 1, 2025
صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?