Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

کارتک کو ‘خصوصی کام’کیلئے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے :دراوڑ

Last updated: June 21, 2022 12:00 am
Share
1 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
بنگلورو// (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہل دراوڑ نے کہا ہے کہ ٹیم میں دنیش کارتک کے کردار کے سلسلے میں کہا کہ انہیں “ایک خاص مہارت کے لئے ” چنا گیا ہے ۔تجربہ کار بلے باز کارتک نے راجکوٹ میں چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار نصف سنچری ( 55) اور سیریز کے دوران دو ناٹ آوٹ اننگز کے ساتھ اپنی عمدہ فارم کا مظاہرہ کیا۔ وہ مختصر ترین فارمیٹ میں نصف سنچری بنانے والے زیادہ عمر کے ہندوستانی بلے باز بھی بن گئے ۔جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کا پانچواں اور آخری میچ بارش کے نذر ہونے کے بعد دراوڑ نے کہا، ‘‘انہیں (کارتک) کو ایک خاص مہارت کے لیے منتخب کیا گیا ہے اور انھیں گزشتہ دو یا تین برسوں میں خاص طور پر اچھی کارکردگی کی بنیاد پر منتخب کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا، “راجکوٹ کے اس میچ میں، جب ہمیں آخری پانچ اووروں میں بڑی کارکردگی کی ضرورت تھی، ہمارا منصوبہ کام کر گیا۔ انہوں نے اور ہاردک پانڈیا نے خوبصورت بلے بازی کی۔ وہ دونوں آخری اوورز تک ہمارے اہم بلے بازرہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?