کااسٹور دوبارہ شروعV-Mart

 سرینگر//V- Martنے سارہ سٹی سینٹر میں اپنا تجدید کیا ہوا شدہ سرینگر اسٹور دوبارہ شروع کیا جس میں برانڈڈ کپڑے اور دیگر ہاؤس ہولڈ اشیاء کی وسیع رینج شامل ہے۔ اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ مختلف اشیاء پر دلچسپ پیشکش کے فوائد حاصل کریں۔ اس سلسلے میں ریجنل مینیجرV-Martسارہ سٹی سینٹر مسٹر شیام کی طرف سے افتتاح کیا گیا اور ربن کاٹا گیااور اسٹور مینیجر محسن اور ان کی پوری ٹیم اس موقع پر موجود تھی۔انہوں نے اپنے تمام مہمانوں اور صارفین کا شکریہ ادا کیاجو اس موقع پرشامل ہوئے ۔