Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

ڈی ڈی سی الیکشن :پہلے چار گھنٹوں کی پولنگ میں26فیصد ووٹنگ درج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 19, 2020 1:16 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
سرینگر//ڈی ڈی سی انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ میں سنیچر کو صبح گیارہ بجے تک جموں کشمیر میں26.07فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔
ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہوئی اور یہ دوپہر دو بجے تک جاری رہے گی۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق وادی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 11 بجے تک4.35فیصد،بارہمولہ میں25.56فیصد،کولگام میں4.66فیصد،شوپیان میں3.71فیصد،اننت ناگ میں4.63فیصد،بانڈی پورہ میں30.77فیصد،کپوارہ میں33.43فیصد اور بڈگام ضلع میں19.10فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔
اسی طرح صوبہ جموں کے کشتواڑ ضلع میں پہلے چار گھنٹوں کی پولنگ کے دوران 34.15فیصد ،اُدھمپور میں24.56 فیصد،جموں میں36.64،کٹھوعہ میں34.45فیصد،رام بن میں36.14فیصد،ڈوڈہ میں34.02فیصد، سانبہ میں42.01فیصد،پونچھ میں14.86فیصد،راجوری میں40.68فیصد اور ریاسی ضلع میں41.87فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔
سرکاری اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا کہ وادی کشمیر میں پہلے چار گھنٹوں کی پولنگ کے دوران مجموعی طور16.08فیصد جبکہ صوبہ جموں میں اسی مدت کے دوران 36.37فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔
یاد رہے کہ آج ڈی ڈی سی انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ ہورہی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025
تازہ ترینکشمیر

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کے لیے پرعزم: عمر عبداللہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?