Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

ڈی جی پی جیل خانہ جات کا سینٹرل جیل سرینگر دورہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 7, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر//ڈائریکٹر جنرل پولیس جیلخانہ جات وی کے سنگھ نے سیکورٹی اِنتظامات اور جیل میں دستیاب سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے سینٹرل جیل سرینگر کا دورہ کیا۔ سینئر سپراِنٹنڈنٹ سینٹرل جیل سرینگر تیج رام کٹوچ ، سی او82  بی آر کے سی آر پی ایف  بال کرشنا اور دیگر اَفسران اس دورے کے دوران ان کے ہمراہ تھے۔ڈی جی پی نے جیل کے تمام بیرکس ، ہسپتال ، قرنطین ، سی سی ٹی وی کنٹرول روم ، ویڈیو کانفرنسنگ کی سہولیت ، کچن اور دیگر حصوں کا معائینہ کیا۔ اُنہوں نے انٹرویو روم ، تفریحی ہال ، جم ، بیکری شاپ ، نائی کی دکان اور جیل قیدی کالنگ سسٹم کی پیش رفت کا معائینہ کیا۔ اُنہوں نے جیل میں دستیاب کھانے ، رہائش اور طبی سہولیات سے متعلق قیدیوں سے بات چیت کی۔ اُنہیں میڈیکل آفیسر نے جیل میںکووِڈ۔19 کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے کئے گئے احتیاطی اقدامات کے بارے میںجانکاری دی۔ ڈی جی نے عملے کو اِس ضمن میں جاری کردہ ایس او پی پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی ہدایت دی۔اُنہوں نے جیل سپراِنٹنڈنٹ کو ہدایت دی کہ وہ نگرانی اورملازمین و قیدیوں کی فلاح و بہبود کے لئے ضروری اقدامات کریں۔ اُنہوں نے جاری تعمیراتی کاموں کا بھی جائزہ لیا اور تکنیکی وِنگ کو معیار اورکام میں سرعت لانے کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اُردو خبرنامہ || دن کی اہم ترین خبریں || 19 جولائی 2025 || کشمیر عظمی
ملٹی میڈیا
پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا
تازہ ترین
آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان شاندار تال میل رہا
برصغیر
حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?