Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ڈیجیٹل تعلیم میں بے پناہ صلاحیتیں اور ترقی موجود

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 1, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
بارہمولہ//مرکزی حکومت کے خصوصی عوامی رَسائی پروگرام کے ایک حصے کے طور پر مرکزی وزیر مملکت برائے تعلیم ڈاکٹر سبھاش سرکار نے ضلع بارہمولہ کا دورہ کیا اور وہاں اُنہوں نے عوامی اہمیت کے کئی ترقیاتی سرگرمیاں انجام دیں۔ابتداً، وزیر مملکت نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول پٹن کا دورہ کیا اور وہاں اُنہوں نے کستور با گاندھی بالیکا وِدھیالہ کا اِفتتاح کیا جو کہ سماگراہ شکھشاکے تحت منڈ جی ڈانگر پورہ سوپور میں قائم کیا گیا ہے ۔یہ منصوبہ 113.12 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ہے جس میں 50 طالبات کے لئے اَقامتی سہولیت دستیاب ہے۔اِس موقعہ پر پرنسپل سیکریٹری سکولی تعلیم محکمہ بی کے سنگھ، ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ بھوپندر کمار ، پروجیکٹ ڈائریکٹر سماگراہ شکھشا دیپ راج ، ڈائریکٹر سکولی تعلیم کشمیر تصدق حسین ، ایس ایس پی بارہمولہ رئیس محمد بٹ، صدر ایم سی پٹن ، سی اِی او، ضلع او ر سیکٹورل اَفسران کے علاوہ دیگر متعلقہ اَفسران موجود تھے۔دریں اثنا، مرکزی وزیر مملکت نے ’’ چھوٹے بچوں کیلئے ڈیولپمنٹ کورس اسائمنٹ ‘‘ کے عنوان سے ایک کتابچے کی رسم رونمائی کی جسے این سی اِی آر ٹی کے پری سکول نصاب کی روشنی میں ڈیجیٹل ریسورس گروپ ، چیف ایجوکیشن آفس بارہمولہ نے ڈیزائن اورتیار کیا ہے۔اِس موقعہ پر اَپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے طلباء کے ساتھ ان کی بات چیت پر خوشی کا اِظہار کیا اور اُنہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت جموںوکشمیر کی تعلیمی اُمنگوں کو پورا کرنے کی بہت خواہشمند ہے ۔ اُنہوں نے مزید کہاکہ کشمیر ہمیشہ تعلیم اور علم کا گہوارہ رہا ہے ۔اُنہوں نے تعلیم کے بنیادی معیار کو اَپ گریڈ کرنے کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے کئے گئے مختلف اقدامات کو بھی اُجاگرکیا اور اُنہوں نے مزید کہا کہ آج کل ڈیجیٹل تعلیم پر زیادہ زور دیا جارہا ہے کیوں کہ اِس شعبے میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں اورطلاب بہترین کارکردگی اور ترقی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں ۔مرکزی وزیر مملکت برائے تعلیم ڈاکٹر سبھاش سرکار نے قومی تعلیمی پالیسی ۔2020کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ پالیسی تعلیمی اُمنگوں کو بڑی حد تک پوری کرسکتی ہے۔اِس تقریب میں ڈاکٹرسبھاش سرکار نے کئی رنگا رنگ ثقافتی پروگرام پیش کرنے والے طلاب اورمتعدد تعلیمی اِمتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ہونہار طلا ب کو مبارک باد دی۔بعد میں مرکزی وزیر مملکت نے ڈاک بنگلہ بارہمولہ کا دورہ کیا اور وہاں اُنہوں نے جسمانی طور خاص اَفراد میں کچھ اِمدادی سامان اور آلات تقسیم کئے۔ سماجی بہبود محکمہ بارہمولہ نے وہیل چیئرس ، آلات سماعت پر مشتمل آلات خریدے تھے۔  ڈاکٹر سبھاش سرکار نے ڈی ڈی سی ممبران ، بی ڈی سی چیئرپرسن ، ایم سی کے صدور اور دیگر شراکت داروں کے ساتھ ایک اِستفساری میٹنگ کی صدارت کی اور اُن کی ترقیاتی خواہشات اور خدشات کو سنا۔اِس موقعہ پر متعلقہ شراکت داروں نے اَپنی شکایات مرکزی وزیر کو گوش گزار کئے اور معاشرے کی مجموعی ترقی کے لئے اَپنے مطالبات پیش کئے۔ڈی ڈی سی کی چیئرپرسن بارہمولہ سفینہ بیگ نے عوامی رَسائی پروگرام کے اِنعقاد پر مرکزی حکومت کا شکریہ اَدا کیا ۔اُنہوں نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ لوگوں کے بنیادی شکایات کا اَزالہ کریں تاکہ عام لوگوں کی خواہشات کو پورا کیا جاسکے۔ اُنہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت جموںوکشمیر کی ترقی کے لئے وعدہ بند ہے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ موجودہ عوامی رَسائی پروگرام حکومت کی جانب سے لوگوں کی بنیادی مسائل کو جاننے کے لئے شروع کیا گیا ہے۔اُنہوں نے یقین دِلایا کہ وفود کی طرف سے پیش کردہ مطالبات او رشکایات کا نوٹس لیا گیا ہے او ران کا ازالہ کیا جائے گا۔اُنہوں نے ڈی سینٹر لائزڈ سسٹم کے کامیاب قیام کے لئے پی آر آئی کو مبارک باد بھی دی اور اُنہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت پی آر آئی میکانزم کو مزید مالی خود مختاری کے ساتھ مستحکم کرنے کے لئے کام کر رہی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
پونچھ کے ساوجیاں گگریاں علاقوں میں تلاشی مہم سرحدپار رابطے کا شبہ ،مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے،1گرفتار
پیر پنچال
راجوری لائن آف کنٹرول پر دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری بارات گلہ کیری میں دراندازی کی کوشش ناکام، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن تیز
پیر پنچال
نوشہرہ کے سیری بلاک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا مقامی لوگوں نے گرڈ اسٹیشن کی منظوری کا مطالبہ دہرایا
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔ 25فیصد خواتین بچوں کو ڈبہ بند دودھ دینے کی عادی سرکاری و پرائیویٹ نوکری پیشہ 75فیصدخواتین بچوں کو اپنا دوھ نہیں پلاتی : تازہ تحقیق

June 16, 2025
کشمیر

پولیس افسر کو رشوت دینے کی کوشش | کپواڑہ میںایک شخص گرفتار

June 16, 2025
کشمیر

برن پتھری ناگہ بل ترال نظرانداز علاقہ قدرتی حسن سے مالامال سیاحتی درجہ دینے کا مطالبہ

June 16, 2025
کشمیر

۔50 ہزار سیاحوں سے مکمل ویرانی تک | مغل باغات اور لالچوک کے ہزاروں کاروباری بے روزگار

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?