Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ڈگڈول میں پتھر گر آئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 27, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
بانہال// سرینگرجموں شاہراہ پرڈگڈول کے قریب گرتے پتھروں کی زد میں آکرایک ٹرک کنڈیکٹر کی موت واقع ہوئی۔ٹرک زیر نمبر-7808 JK03H وادی سے جموں کی طرف جارہا تھا۔معلوم ہوا ہے کہ حادثے کے وقت ٹرک رکا تھا کہ ایک پتھرگر کر ٹرک کنڈکٹر 23 سالہ جنید احمد ولد معراج الدین ساکن ہردو اننت ناگ کو جالگا جس کی وجہ سے وہ نیچے گہری کھائی میں گر کر موقعہ پر ہی لقمہ اجل بن گیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی رام بن پولیس اور کیو آر ٹی رام بن کے رضاکارجائے واردات پرپہنچے اور لاش کو اس ناقابل رسائی کھائی سے برآمد کرکے ضلع ہسپتال رام بن منتقل کیا گیا جہاں قانونی لوازمات پورا کرنے کے بعد میت کو ورثاء کے سپرد کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں  ڈی ایس پی ٹریفک رام بن نے بتایا کہ وہاں سڑک پر کچھ پتھر پہاڑی سے گر آئے تھے اور ٹرک کو نکالنے کیلئے پتھروں کو صاف کرنے کی کوشش میں کندیکٹر جنید احمد مزید گر آنے والے پتھروں کی زد میں آکر نیچے کھائی میں گر گیا۔پولیس نے ضابطہ کی کارروائی شروع کی ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی آئی ٹی جموں کے ڈائریکٹر کی عمرعبداللہ کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ
تازہ ترین
ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اسرائیل غزہ میں نسل کشی کے بعد اب پورے مشرق وسطیٰ کو خطرے میں ڈال رہا ہے: میر واعظ
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

ایئر انڈیا کی بدقسمت پرواز احمد آباد میں گرکر تباہ||۔250 سے زائدافراد کی ہلاکت طیارے میں کیبن کریو کے 12ارکان سمیت 242مسافر سوار تھے

June 12, 2025
صفحہ اول

ایک مسافر زندہ بچ گیا: پولیس

June 12, 2025
صفحہ اول

سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس دو انتہائی حساس جیلوں کی سیکورٹی سنبھال لی

June 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

242مسافروں سے بھری احمد آباد ہوائی اڈے سے لند ن جانے والی ائر انڈیا کی پرواز گر کر تباہ ،ہنگامی بنیادوں پر بچائو آپریشن جاری

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?