Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ڈگری کالج ڈوڈہ میں’’روزہ کے روحانی اور ادویاتی فوائد‘‘ پر سمپوزیم کا اہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 8, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
ڈوڈہ//گورنمنٹ ڈگری کالج ڈوڈہ کے شعبہ اُردو میں’’روزہ کے روحانی اور ادویاتی فوائد‘‘ پر ایک سمپوزیم کا اہتمام کیا گیا۔سمپوزیم کا مقصد روزوں پر ایک صحت مند مباحثہ منعقد کرنا تھا ۔پروگرام کا افتتاح شعبہ اردو کے ایچ او ڈی ڈاکٹر اختر حُسین نے تعارفی خطبہ سے کیا جسکے بعد سمپوزیم کا مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں طلاب نے شرکت کی۔سمپوزیم کیلئے موضوع " Invited Talks "تھا، جو کہ شعبہ عربی کے ایچ او ڈی ڈاکٹر عنایت اللہ ندوی  اور ایچ او ڈی شعبہ باٹونی ڈاکٹر تاصر شریف نے کیا۔دونوں نے معلوماتی جانکاری پیش کی۔اسکے بعد رسمی شکریہ کا ووٹ اسی شعبہ کے ڈاکٹر امتیاز احمد نے پیش کیا گیا ۔پروگرام کے اختتام پر فاتح میں ٹرافیاں پیش کی گئی۔فاتح میں مس ارام لطیف، نواز حُسین اور مس عائشا نے بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔پولٹیکل سائنس کے ایچ او ڈی پروفیسر زین بانڈے،اینوائرنمنٹل سائنسز کیایچ او ڈی ڈاکٹر سمت کوتوال نے پروگرام میں بطور جج فرائض انجام دئے۔ پروگرام کی صدار ت کالج کے پرنسپل ڈاکٹر شفقت حُسین رفیقی نے کی۔پروگرام میں ریٹائرڈ لیکچرار یوگ راج ٹھاکور مہمان خصوصی تھے جبکہ کیمسٹری کے ایچ او ڈی پروفیسر بابو رام مہمان ذی وقار تھے۔اس موقعہ پر حاضرین میں ایچ او ڈی اکنا مکس ڈاکٹر جاوید اقبال ترنبو ، ڈاکٹر وحید خوار،پروفیسر محمد اسلم ،پروفیسر آکرتی پریہار، پروفیسر سعید کاظم اور پروفیسر زین بانڈے بھی شامل تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز
تازہ ترین
عمر عبداللہ اور شیوراج سنگھ چوہان نے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
تازہ ترین
کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی
تازہ ترین
ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان
تازہ ترین

Related

تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025
خطہ چناب

عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?