جموں//این ایس ایس یونٹ ڈگری کالج سانبہ نے رنگولی مقابلے کااہتمام کیاجس میں سات ٹیموں نے جوش وجذبے کے ساتھ شرکت کی۔اس دوران پروفیسرسندھیارانی ،سیمابھائو اورپروفیسرپون گپتامقابلے کے ججزتھے ۔اس موقعہ پرفاتح ٹیموں میںدکشا،نیہا، رندیپ اورشیوانی کی ٹیمیں شامل تھیں۔اس دوران کالج کی پرنسپل ڈاکٹرجی ایس رکوال نے طلباء کی صلاحیتوں کی ستائش کی اورانہیں مبارکبادپیش کی۔