Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ڈبل انجن کی حکومت ہوتی ہے تو کام بھی دوگنی رفتار سے ہوتا ہے:مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 7, 2021 5:17 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
گورکھپور//وزیر اعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے گورکھپور میں گذشتہ 20سال سے کھاد کارخانہ بند پڑے رہنے کے لئے گذشتہ حکومتوں کی منشی کو خاطی قرار دیتے ہوئے منگل کو کہا کہ مفاد عامہ کے کاموں کے لئے حکومت کی سوچ جب ایماندار ہوتی ہے تو کوئی بھی روکاوٹ نہیں ڈال سکتا مودی نے یہاں کھاد کارخانہ، نو تعمیر شدہ ایمس اور آئی سی ایم آر کے جدید ریسرچ سنٹر سمیت دیگر ترقیاتی پروجکٹوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا’ جب غریب۔ استحصال زدہ۔محروم طبقات کی فکر کرنے والی حکومت ہوتی ہے تو وہ محنت بھی کرتی ہے نتائج بھی لا کر دکھاتی ہے۔
 
انہوں نے کہا کہ گورکھپور میں کھاد کارکھانہ، ایمس اور میڈیکل ریسرچ سنٹر کا شروع ہونا یہ پیغام دے رہا ہے کہ جب ڈبل انجن کی حکومت ہوتی ہے تو کام بھی تیز ہوتا ہے ۔جب سوچ ایماندار ہوتی ہے تو کوئی بھی روکاوٹ نہیں ڈال سکتا ہے۔ اس موقع پر اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ، نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ اور ڈاکٹر دنیش شرما سمیت مرکزاور ریاستی حکومت کے مختلف وزرا اور سینئر افسران موجود تھے۔
انہوں نے کہا’ پانچ سال پہلے میں یہاں ایمس اور کھاد کارخانے کا افتتاح کرنے آیا تھا۔ آج ان دونوں کا ایک ساتھ افتتاح کرنے کا موقع بھی آپ نے مجھے دیا ہے۔ آئی سی ایم آر کے ریجنل میڈیکل ریسرچ سنٹر کو بھی آج اپنی نئی بلڈنگ ملی ہے۔ میں یوپی کے لوگوں کو مبارک باد دیتا ہوں۔۔
اس سے پہلے وزیر اعظم مودی نے اپنے خطاب کا آغاز پوروانچل میں بولی جانی والی پھوجبورپی زبان سے کرتے ہوئے گورکھپور کے لوگوں دیوتا کے مترادف قرار دیتے ہوئے ان سے خیر سگالی کا اظہار کیا۔مودی نے ملک میں کھاد کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے کئے گئے اقدام کا ذکر کرتے ہوئے کہا’ ہم نے یوریا کا غلط استعمال روکا، یوریا کی 100فیصدی نیم کوٹنگ کی۔ ہم نے کروڑوں کسانوں کو’سائل ہیلتھ کارڈ’ دئیے تاکہ انہیں پتہ چل سکے کہ ان کے کھیت کو کس طرح کی کھاد کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ یوریا کے پروڈکشن کو بڑھانے کی ضرورت کے پیش نظر ہی بند پڑے کھاد پلانٹس کو دوبار شروع کرنے پر طاقت لگائی۔ مودی نے کہا کہ کھاد پلانٹ کے سنگ بنیاد کے وقت انہوں نے کہا کہ تھا کہ اس کارخانے کی وجہ،گورکھپور پورے حلقے میں ترقی کا محور بن کر ابھرے گا آج یہ سچ ثابت ہورہا ہے۔ انہوں نے توقع کا اظہار کیا کہ یہ کارخانہ ریاست کے متعدد کسانوں کو وافر مقدار میں یوریا فراہم کرے گاْ۔ اس سے پوروانچل میں روزگار اور سوروزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?