Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ڈاک بنگلہ مینڈھر میں انتظامیہ کا اجلاس منعقد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 4, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
مینڈھر //سب ڈویژن ہیڈ کوارٹر مینڈھر میں پلوشن کنٹرول سوسائٹی کا اجلاس اضافی ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کی قیادت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں تحصیل آفیسران کیساتھ ساتھ حیاتیات اور کان کنی شعبہ کے آفیسران ،پنچایتی اراکین اور مینڈھر کے معززین بھی موجود تھے ۔اس دوران مکینوں و پنچایتی اراکین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ متعلقہ محکمہ کی جانب سے دریائوں اور نالوں کے قریب ہونے والی تعمیرات کے سلسلہ میں گھروں میں بیٹھ کر ہی نقشے تیار کر دئیے جاتے ہیں جبکہ متعلقہ محکموں کے اعلیٰ آفیسران بھی ان ہی نقشوں کو منظوری کیلئے بھیج دیتے ہیں ۔انہوں نے مانگ کرتے ہوئے کہاکہ تعمیرات کے سلسلہ میں نقشے جگہوں کا معائینہ کرنے کے بعد ہی تیار کئے جائیں جبکہ تعمیرات کے سلسلہ میں مقامی ٹھیکیداروں کو ترجیح دی جائے تاکہ عام لوگوں کو فائد ہ پہنچ سکے ۔اس دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے عوامی مسائل و مانگوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہاکہ نقشوں کیلئے مکینوں کو اعتماد میں لینا ضروری ہے تاہم ٹھیکیداروں کو کام سوپنے کے سلسلہ میں ایک نظام ہے جس کے تحت کوئی ٹھیکیدار بھی ٹینڈر بھر سکتا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کانگریس نے جے شنکر کا دفاع کرنے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کودیا سخت جواب
تازہ ترین
ہم آج بھی ریاستی درجے کی بحالی کے لئے لڑ رہے ہیں: سریندر چودھری
تازہ ترین
کانگریس لیڈر کا پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
تازہ ترین
دہشت گردی اور ماؤ نواز تشدد کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا: مودی
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

نوشہرہ کے متعدد دیہات کی عوام کا بی آر او کے خلاف احتجاج چار سال سے ادھورے پڑے سڑک منصوبے پر عوام برہم،توجہ کی اپیل

May 22, 2025
پیر پنچال

تھنہ منڈی – راجوری سڑک کی کشادگی کے سلسلے میں غیر ضروری تاخیر اسلام پور کے مکینوں کا زبردست احتجاج،کمپنی کے خلاف جم کر نعرے بازی

May 22, 2025
پیر پنچال

اڑی سڑھوتی رابطہ سڑک خستہ حالی کا شکار آمد ورفت متاثر ،شہریوں نے فوری مرمت کا مطالبہ کیا

May 22, 2025
پیر پنچال

ڈی سی پونچھ نے سکول کھلنے کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا سہولیات کا معائنہ، قومی سطح پر میڈل جیتنے والے طالب علم کو سراہا گیا

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?