Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

چین کا دعوی،کورونا ویکسین بنانے میں سب سے آگے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 19, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بیجنگ//چین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس’کووڈ-19‘کے خلاف کارگر جنگ کے لئے ٹیکہ بنانے میں وہ سب سے آگے ہے اور اسے دیگر ممالک سے ویکسین کے تعلق سے ڈاٹا چرانے کی ضرورت نہیں ہے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینون نے کورونا ویکسین کے ڈاٹا چوری سے متعلق الزمات کی میڈیا میں آئی رپورٹوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جمعہ کو کہا،’’چین سائبر حملے کے سخت خلاف ہے۔سائبر کرائم کی کسی بھی شکل کی ہم شدید مخالفت کرتے ہیں۔میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ کورونا وائرس ٹیکہ کے سلسلے میں تحقیق اوراسے ترقی دینے کے معاملے میں ہمارا ملک سب سے آگے چل رہا ہے۔ہمیں غیر قانونی طور سے ٹیکہ کے تعلق سے کسی طرح کا ڈاٹا حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ سائبر حملہ آج دنیا کے سبھی ممالک کے لئے زبردست خطرہ بن گیا ہے۔ترجمان نے کہا ،’’میں امید کرتا ہوں کہ کوئی بھی ملک بغیر کسی ثبوت کے کسی کے خلاف غیر ذمہ دارانہ تبصرہ نہیں کرے گا۔چین کے سائنس و تکنیکی وزیر نے آج کہا کہ ان کا ملک کورونا کے کم از کم 11 ٹیکوں کا کلینکل ٹرائل کررہا ہے جن میں چار تیسرے مراحل کے ٹرائل میں ہیں۔اسپین کے سائنسداں کووڈ-19 کے کم از کم 12 ٹیکوں پر کام کررہے ہیں لیکن کوئی بھی کیلنکل ٹرائل کے مرحلہ میں نہیں پہنچا ہے۔اسپین کے ایک اخبار نے قابل اعتماد ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے جمعہ کو خبر شائع کی ہے کہ چین کے سائبر ہیکروں نے ملک کے کورونا ویکسین مرکز سے ویکسین ڈاٹا مبینہ طور سے چوری کرلیا ہے۔اس نے دعویٰ کیا کہ روس اور چین کے ہیکر دیگر ممالک کے ویکسین تیار کرنے والے مراکز سے ڈاٹا چوری کرنے کا کام کررہے ہیں اور اسپین کے مرکز سے چین کے ہیکروں نے ڈاٹا چوری کیے ہیں۔اسپوتنک۔الف الف
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین
پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
تازہ ترین
ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد
تازہ ترین
امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?