Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

چیمپئنز ٹرافی 2025پاکستان سے منتقل ہونے کا امکان

Mir Ajaz
Last updated: June 10, 2023 12:55 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

لاہور//2025 کی چیمپئنز ٹرافی کو پاکستان سے ویسٹ انڈیز اور امریکا منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔اطلاعات کے مطابق 2024 کا T20 ورلڈ کپ جو کہ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے کا منصوبہ ہے اور 50 اوور کی 2025 چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہونی ہے اب ان دونوں ایونٹ کے وینیوز میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بجائے ویسٹ انڈیز اور امریکا ممکنہ طور پر چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کر سکتے ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو اس تبدیلی کے لیے مالی معاوضہ مل سکتا ہے۔

 

 

کرکٹ ویب سائٹ نے نیوز 18 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 2025 کا ٹورنامنٹ پاکستان سے کیریبین میں منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے جب کہ 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ میں منتقل کیا جائے گا۔تاہم یہ بات چیت اپنے ابتدائی مراحل میں ہے اور صرف زبانی طور پر کی گئی ہے۔ آئی سی سی کے اگلے میڈیا حقوق کے لیے براڈکاسٹر بھی اس تجویز سے متفق ہیں، اور اگر معاملات آسانی سے آگے بڑھتے ہیں تو تبدیلیاں لاگو ہو سکتی ہیں۔چیمپیئنز ٹرافی کو ویسٹ انڈیز اور یو ایس اے منتقل کرنے سے ریاستہائے متحدہ کو ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے ضروری انفراسٹرکچر تیار کرنے کے لیے ایک اضافی سال کا موقع ملے گا۔مزید برآں، چونکہ چیمپئنز ٹرافی میں T20 ورلڈ کپ کے مقابلے کم میچز ہوتے ہیں اس لیے اسے ویسٹ انڈیز اور USA کے لیے لاجسٹک طور پر زیادہ قابل عمل آپشن کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
242مسافروں سے بھری احمد آباد ہوائی اڈے سے لند ن جانے والی ائر انڈیا کی پرواز گر کر تباہ ،ہنگامی بنیادوں پر بچائو آپریشن جاری
تازہ ترین
سالانہ امرناتھ یاترا: یاتریوں کے لئے قریب 125 لنگر قائم کئے جائیں گے
تازہ ترین
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین

Related

سپورٹس

پیراگوئے کو شکست دے کربرازیل نے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

June 11, 2025
سپورٹس

گنگولی انگلینڈ میں بھارتی جیت کیلئے پُرامید

June 11, 2025
سپورٹس

وادی کشمیر میں سیاحت کی بحالی کیلئے آرینزگروپ آف کالجز کی ڈل جھیل میں شکارا دوڑ کا انعقاد

June 11, 2025
سپورٹس

چلی کے کوچ گاریکا مستعفی

June 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?