Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

چنڈک۔ بڈھا امرناتھ سڑک پر تار کول بچھانے کا عمل شروع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 5, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
پونچھ //چنڈک تا منڈی بڈھا امرناتھ سڑک پرمحکمہ تعمیرات عامہ کی جانب سے تار کول بچھانے کا عمل زور و شور سے جاری ہے جس پر مقامی عوام اور یاترا پر آنے والے یاتری خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ طویل عرصہ کے بعد چنڈک تا منڈی بڈھا امرناتھ سڑک کی خستہ حالی سے عوام کافی پریشانیوں کا سامنا کررہے تھے کیونکہ انہیں 20 منٹ کا سفر ایک گھنٹے میں طے کرنا پڑھتا تھا۔انھوں نے کہا لیکن اب اس سڑک پر تارکول بچھائے جانے کی وجہ سے انکی مشکلات کا کم ہوتی نظر آرہی ہیں۔لوگوں کا کہنا تھا کہ اس سڑک پر تارکول بچھانے کا کام اچھے طریقے سے کروایا جا رہا ہے جس کے لئے وہ  انجینئرمحمد رفیق چستی کا شکریہ ادا کرتے ہیںجن کی کاوشوں کی وجہ سے طویل عرصہ کے بعد سڑک پر تار کول بچھانے کا عمل شروع کیا گیا ہے۔غور طلب ہے کہ ضلع پونچھ کی اکثر رابطہ سڑکیں انتہائی خستہ حالی کا شکارہ ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے جہاں مکینوں کو مشکلات درپیش ہیں وہیں ٹرانسپورٹروں کو بھی کئی طرح کے مسائل کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔لوگوںنے بتایا کہ کئی ایک دیہات ائے ہیں جن کی سڑکیں پیدل چلنے کے قابل بھی نہیں ہیں تاہم ضلع ترقیاتی کمشنرپونچھ کی قیادت میں علاقہ میں تعمیراتی عمل شروع کئے گئے ہیں جن کو دیکھتے ہوئے وہ پُر امید ہیں کہ اب ان سڑکوں کی حالت بہتر ہوگی۔لوگوں نے مانگ کرتے ہوئے کہاکہ سڑک پر تار کول کے عمل کو مکمل کرنے کیساتھ ہی نالیوں کا بندوبست بھی کیا جائے تاکہ ان کی دقتیں کم ہو سکیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

پیر پنچال

راجوری ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دہشت گردوں کا گروہ پسپا، نقدی و حساس مواد برآمد

June 30, 2025
پیر پنچال

اڑی-سڑوتی سڑک کی خستہ حالی پر ٹرانسپورٹ یونین مینڈھرکااحتجاج محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے خلاف شدید نعرے بازی، گاڑیوں کی آمدورفت بند کی گئی

June 30, 2025
پیر پنچال

پونچھ میں شہدا ئےکربلا کی یاد میں عطیۂ خون کیمپ کا اہتمام

June 30, 2025
پیر پنچال

فوج کی قربانیوںکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کانگریس کی جے ہند یاترا ریاستی درجہ، زمین اور روزگار کی ضمانت کی مانگ، آپریشن سندور پر افواج کو سلام

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?