Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

چرار شریف میں میں تیندوں کی موجودگی سے خوف وہراس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 19, 2022 2:38 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر// جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے ٓاقبال آباد چرار شریف علاقے میں دو تیندوں کی نقل وحرکت کے بعد محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے جگہ جگہ پنجرے نصب کئے ہیں۔
 
پولیس کے ایک آفیسر نے بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو اقبال آباد چرار شریف علاقے میں دو تیندوں کو دیکھا گیا ہے۔
 
انہوں نے بتایا کہ جنگلی جانوروں کی ویڈیو سی سی ٹی وی میں بھی قید ہوئی ہے جس کے بعد وائلڈ لائف حکام کو اس بارے میں مطلع کیا گیا۔
 
اُن کے مطابق وائلڈ لائف کی ٹیم نے اقبال آباد چرار شریف اور اُس کے ملحقہ علاقوں میں پنجرے نصب کئے ہیں تاکہ تیندوں کو پکڑا جا سکے۔
 
مذکورہ آفیسر نے بتایا کہ پچھلے دو روز سے تیندوں کو رات کے اوقات میں رہائشی مکانوں کی دیواروں پر دیکھا گیا جس کے پیش نظر لوگوں سے تلقین کی گئی ہے کہ وہ رات کے دوران گھروں سے باہر نہ آئیں۔
 
دریں اثنا مقامی لوگوں نے بتایا کہ علاقے میں دو تیندوے آزادانہ طور پر گھوم پھیر رہے ہیں جس وجہ سے وہ گھروں میں سہم کررہ گئے ہیں۔
 
اُن کے مطابق جنگلی جانور دیواروں کو پھلانگ کر رہائشی مکانوں کے صحنوں میں گھس آرہے ہیں جس وجہ سے لوگوں میں خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا ہے۔
 
انہوں نے اعلیٰ حکام سے جنگلی جانوروں کو پکڑنے کی خاطر جنگی بنیادوں پر اقدامات اُٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025
کشمیر

نوجوانوں کی بے روزگاری 17.4فیصد تک بڑھ گئی مجموعی شرح 6.7فیصد ، قومی اوسط 3.5فیصد سے تقریباًدوگنی

June 30, 2025
کشمیر

۔3غیر فعال سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا انتباہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?