Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

پی ڈی پی ۔بی جے پی حکومت ناکام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//نیشنل کانفرنس کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر سرجیت سنگھ سلاتھیہ نے کہا ہے کہ موجودہ پی ڈی پی۔ بی جے پی مخلوط سرکار ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے اور اس سرکار نے عوام سے جو وعدے کئے تھے ،ان میں سے ایک بھی وعدہ پورہ نہیں کیا گیا اور تعمیر و ترقی کا عمل ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے ۔خطہ اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر ایک علاقے کے لوگوں کو دوسرے علاقوں کے لوگوں کے ساتھ لڑانے کی کوشش کی جارہی ہیں ۔ سلاتھیہ نے ان خیالات کا اظہار بڑی براہمناں کے موضع برجانی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور پی ڈی پی کے قول و فعل میں زبردست تضاد پایا جارہا ہے اور ریاست میں تعمیر و ترقی کے کام کا عمل تھم کر رہ گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں عمر عبداللہ کی قیادت والی سرکار نے ریاست میں تعمیر و ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود سے متعلق جو سکیمیں اور منصوبے مرتب کئے تھے انہیں پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔اس موقعہ پر نیشنل کانفرنس کے جو رہنما موجود تھے ان میں دھرم ویر سنگھ جموال،پردیپ بالی ، وجے لوچن،عبدالغنی تیلی،نار سنگھ لیبر یونین لیڈر،ضلع صدر مہندر سنگھ گپتا،ضلع نائب صدر وجے سنگھ،بلاک صدر بھگوان سنگھ،ضلع یوتھ صدر ئیس ملک،رمن گپتاسابق چئیرمین میونسپل کارپوریشن بڑی براہمناںاور دیگران موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی پی ایل 2025||بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت
سپورٹس
کوہلی کی سبکدوشی نے کیا ٹنڈولکر کو جذباتی
سپورٹس
مضبوط بلے بازی اور فنشر کے طور پر خاص پہچان حاصل کرنے والا کیریبائی کھلاڑی
سپورٹس
کھیلو انڈیا کرناٹک کی لڑکیوں اور اتر پردیش کے لڑکوں نے تمغے جیتے
سپورٹس

Related

جموں

ویشنو دیوی مندر کیلئے ہیلی کاپٹر سروس | 7دنوں کے بعد دوبارہ بحال

May 15, 2025
جموں

قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں | مال بر دار گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت

May 15, 2025
جموں

چیف سیکرٹری کاسرحد پار گولہ باری سے متاثرہ جموں کے سرحدی علاقوں کا دورہ ؔ نقصانات کا فوری تخمینہ لگانے کی ہدایت ریلیف اقدامات کا جائزہ لیا،کمیونٹی بنکروں کی تعمیر جیسے طویل المدتی اقدامات پر زور

May 14, 2025
جموں

جموںمیں2.46کروڑ روپے کا فراڈ | 4نجی کمپنیوں کے ایم ڈیز،ڈائریکٹروں کیخلاف کیس درج

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?