Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پی جی کالج راجوری اورڈگری کالج سرنکوٹ میں این ایس ایس سرمائی کیمپ اختتام پذیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 8, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
راجوری//این ایس ایس یونٹ گورنمنٹ پی جی کالج راجوری کے زیراہتمام منعقدہ سات روزہ ونٹرکیمپ اختتام پذیرہوگیاہے۔اس سلسلے میں این ایس ایس پروگرام افسران ڈاکٹرنسیم احمدملک اورپروفیسرسپریاگپتاکی نگرانی میں ایک اختتامی تقریب کاانعقادکیاگیا۔سات روزہ ونٹرکیمپ میں 70 طلباء نے حصہ لیاجنہیں چار مختلف زمروں میں تقسیم کیاگیاتھا۔اختتامی تقریب کے دوران بتایاگیاکہ کیمپ میں کالج کی صفائی اورسجاوٹ کے علاوہ وال پینٹنگ اورشجرکاری مہم بھی چلائی گئی اورساتھ ہی مختلف ثقافتی سرگرمیاں اورسمپوزیم کاانعقادبھی کیاگیا ۔اس دوران سمپوزیم کاعنوان ’’پالی تھین کااستعمال نہیں‘‘رکھاگیاتھاجس میں طلباء نے پالی تھین کے استعمال کے مضراثرات کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔ونٹرکیمپ کے دوران پروفیسرایم کے وقارکے لیکچرکے دوران طلباء کواپنے اہداف کیلئے محنت اورلگن سے کام کرنے کی تلقین کی۔ڈاکٹرنسیم احمدملک نے سماج میں طلباء اوراین ایس ایس رضاکاروں کے رول کواُجاگرکیا۔ایک کوئزبھی کروایاگیاجس کاعنوان ’’کرنٹ افیئرس اینڈ نیشنل سروس سکیم ‘رکھاگیاتھا۔اس دوران طلباء کوہمہ جہت جانکاری فراہمی کی گئی۔اختتامی تقریب میں این ایس ایس رضاکاروں نے اپنے تجربات کااظہارکیا۔ کالج کے پرنسپل ڈاکٹرجاویداے قاضی نے صدارت کے فرائض انجام دیئے جبکہ ریٹائرڈپرنسپل ڈاکٹرایم کے وقارمہمان خصوصی تھے۔اس موقعہ پر عبدالحق نعیمی صدرشعبہ اُردو، ڈاکٹرعاشق رضاشعبہ باٹنی نے این ایس رضاکاروں کی ستائش کی۔ تقریب کے اختتام پر شکریہ کی تحریک پروفیسرسپریاگپتانے پیش کی۔
 
بختیار حسین
 
سرنکوٹ// ڈگری کالج سرنکوٹ میں این ایس ایس یونٹ کی جانب سے منعقدہ ایک بیداری کیمپ اختتام پذیرہوگیاہے۔کیمپ کی اختتامی تقریب میں شعبہ انگریزی کے پروفیسر کرم چند اگروال مہمان خصوصی تھے۔اس موقعہ پرکالج پرنسپل تجیندرپال سنگھ ، اور این ایس ایس پروگرام آفیسر ڈاکٹر وجاہت حسین جعفری بھی موجود تھے۔اس دوران  این ایس ایس کیپٹن اکرم بھٹی نے کالج انتظامیہ اور این ایس ایس رضاکاروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے محنت و لگن کے سماج کی بہتری کے تئیں کام کیا۔انہوں نے کہا کہ سات دنوں کا این ایس ایس کیمپ کافی بہتر رہا جس میں سبھی رضاکار متحرک رہے اور سماج کی بھلائی خاطر انہوں نے بہتر خدمات انجام دیں۔انہوں نے خصوصی طور پر ڈاکٹر وجاہت جعفری کا شکریہ ادا کیا جو اس این ایس ایس رضاکارانہ گروپ کے پروگرام آفیسر بھی تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر وجاہت جعفری نے تمام تر سہولیات بہتر سے بہتر طریقہ سے فراہم کیں جس سے سات دنوں کا یہ پروگرام کافی کامیاب رہا اور خوش اسلوبی سے اختتام پذیر گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

پیر پنچال

سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ تباہ کی ہینڈ گرینیڈ، گولیاں اور قابل اعتراض مواد برآمد،تحقیقات جاری

July 5, 2025
پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025
پیر پنچال

سیرت النبی کانفرنس سے قبل منڈی میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?