Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
خطہ چناب

پی ایچ ای عارضی ملازمین کاکشتواڑمیں مانگوں کے حق میں احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 26, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
کشتواڑ//محکمہ پی ایچ ای کے ڈیلی ویجروں نے ایس آراو 520 کے نفاذ اورواجب الاداتنخواہوں کی واگزاری کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس دوران مانگوں کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے انتظامیہ کے تئیں ناراضگی کااظہارکیا۔پی ایچ ای کے عارضی ملازمین نے حکومت پران کی خدمات کی مستقلی کے سلسلے میں غیرسنجیدگی برتنے اورگزشتہ کئی مہینوں کی  واجب الاداتنخواہیں واگذارنہ کرنے کاالزام عائدکیا۔سراپااحتجاج عارضی ملازمین نے حکومت اورمحکمہ پی ایچ ای کے اعلیٰ حکام کے خلاف نعرے بازی کی اورمانگ کی کہ ہماری مانگیں تسلیم کی جائیں۔ایسوسی ایشن کے ضلع صدروقارحسین دیو نے کہاکہ محکمہ پی ایچ ای کے عارضی ملازمین اپنی گزشتہ کئی مہینوں کی تنخواہوں کی ادائیگی اورخدمات کی مستقلی کیلئے ایس آراو 520کے نفاذ کیلئے جدوجہدکررہے ہیں لیکن حکومت بے حسی کامظاہرہ کررہی ہے ۔اعجازاحمد،ڈیلی ویجرنے کہاکہ گزشتہ دوبرسوں سے تنخواہیں واگزارنہیں کی گئی ہیں جس کی وجہ سے ڈیلی ویجرپریشان ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگرحکومت نے رویے میں تبدیلی نہ لائی توآنے والے دنوں میں احتجاج میں مزیدشدت لائی جائے گی۔انہوں نے ریاستی گورنرسے اپیل کی کہ ہماری مانگوں کوپوراکیاجائے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان اور پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز کے درمیان دوپہر کو ہونے والی بات چیت شام تک ملتوی
برصغیر
سرینگر-جموں شاہراہ پرچھوٹی گاڑیوں کی آمدورفت بحالی
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا شیلنگ زدہ علاقہ سرنکوٹ کا دورہ، متاثرین کے مسائل سنے
تازہ ترین
32 سول ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن شروع
برصغیر

Related

خطہ چناب

ماروگ رام بن میں شاہراہ کا بڑا حصہ دھنس گیا | دونوں طرف سے ٹریفک بند ،فوری بحالی ممکن نہیں

May 12, 2025
خطہ چناب

ریفک جام کے بیچ شاہراہ پر معمول کا ٹریفک دوبارہ بحال

May 10, 2025
خطہ چناب

ضلعی انتظامیہ نے کشتواڑ میں سول ڈیفنس کا اجلاس طلب کیا

May 10, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ انتظامیہ کا سکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے نفاذ پر تبادلہ خیال ڈی سی نے NHPC سے بہترین ماڈل کی نقل تیار کرنے کو کہا

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?