Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پیٹرول 12روپے اور ڈیزل 17روپے سستا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 5, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// مرکز کی طرف سے ایندھن پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کے بعد جموں و کشمیر حکومت نے بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ۔جموں و کشمیر میں صارفین پر براہ راست اثر ڈالنے والے فیصلے میں انتظامیہ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7 روپے کی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے پٹرول 12 روپے اور ڈیزل  17 روپے سستا ہو جائیگا۔وزیر اعظم نریندر مودی کی ہدایت پر دیوالی کے موقعہ پر مرکزی حکومت نے بدھ کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بالترتیب 5روپے اور 10روپے کمی کرنیکا اعلان کیا اور اسکا اطلاق دیوالی کے موقعہ پر جمعرات سے عمل میں لایا گیا۔وزیر اعظم نے بدھ کو سبھی ریاستوں اور دیگر علاقوں کی حکومتوں سے کہا تھا کہ وہ بھی پیٹرول اور ڈیزل پر عائد کئے جارہے ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کریں۔وزیر اعظم کی اپیل پرجموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر، منوج سنہا نے جمعرات کو ٹویٹ کیا’’معزز وزیر اعظم نریندر مودی جی نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کا اعلان کرکے دیوالی کا عظیم تحفہ دیا ہے۔ مزید برآں، جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے پیٹرول اور ڈیزل پر اضافی 7 روپے کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس طرح آج سے مرکزی زیر انتظام جموں کشمیرمیں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر کی کمی کی جائے گی۔‘‘
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?