عظمیٰ نیوزسروس
اونتی پورہ//اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ نے گورونانک دیو یونیورسٹی امرتسر میں 23سے27جنوری تک منعقد ہوئے پی کیک سلات بین یونیورسٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔ڈاکٹرہلال احمد کی قیادت میں یونیورسٹی کی سات رکنی ٹیم نے ان میں حصہ لیا۔مفتی احمدفاروقی نے کانسی کاتمغہ جیتاجبکہ دیگر نے لیگ بائوٹ جیتے۔