Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصنعت، تجارت و مالیات

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن کمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 25, 2021 10:26 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
نئی دہلی// بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی کے باعث جمعرات کو گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن کمی آئی ہے۔
 دہلی میں پٹرول 21 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 20 پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا۔ آئل مارکیٹنگ کرنے والی کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق جمعرات کو دہلی میں پٹرول 90.78 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 81.10 روپے فی لیٹر پر آگیا۔
اس سے قبل ان ایندھنوں کی قیمتوں میں مسلسل 24 دنوں تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی تھی۔ گزشتہ ماہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار 16 دنوں تک اضافہ ہوا تھا ،جس کی وجہ سے تقریباً ہر شہر میں دونوں ایندھنوں کی قیمتیں ریکارڈ وقت کی سطح پرپہنچ گئی تھیں۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں 16 دنوں میں خام تیل کی قیمت میں تقریبًا 15 فیصد کمی واقع ہوچکی ہے۔ یورپ میں کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے وہاں ایندھن کے مطالبہ میں کمی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس کی وجہ سے خام تیل کی قیمت گھٹ کر 60 ڈالر فی بیرل پر آچکی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کے ایک گروپ کی وطن واپسی
برصغیر
چاچا زاد بھائی کے موت کی خبر سن کر 20سالہ لڑکی نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر اپنی جان کا خاتمہ کیا
تازہ ترین
کشمیر محفوظ ہے، یاتری اور سیاح یہاں آئیں: گجندر سنگھ شخاوت
برصغیر
چھ ماہ گزر گئے، مگر ریزرویشن معاملہ جوں کا توں ،طلباء مایوس، حکومت خاموش
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرہ روانہ ہوئے

June 19, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کورونا سے متاثرہ 17164 مریض صحت یاب، فعال کیسز چھ ہزار سے کم

June 19, 2025
بین الاقوامیتازہ ترین

وزیر اعظم مودی نے البرٹا کی لیفٹنٹ گورنر سلمیٰ لکھانی کو کشمیر کا روایتی ’’پیرماشی ‘‘ بکس بطورِ تحفہ پیش کیا

June 19, 2025
تازہ ترین

ہرونی بڈگام میں دلخراش حادثہ ، ٹیوب ویل میں گرنے سے 6سالہ کمسن جاں بحق، بہن کی حالت تشویشناک

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?