Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 12, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں //پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو لیکر جموں کے تمام خطوں میں کانگریس لیڈران نے احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا او ر مرکزی سرکار پر الزام عائد کیا کہ سرکار ایندھن کی قیمتوں میں کمی کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ۔جموں میں علامتی احتجاج درج کرنے کے موقع پر جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پٹرول کی قیمت چالیس روپیے فی لیٹر ہونی چاہئے تھی جو آج سو روپیے فی لیٹر ہے ۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے خلاف پارٹی ملک گیر علامتی احتجاج درج کررہی ہے تاکہ مودی سرکار جاگ سکے ۔ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف لوگ کورونا وبا سے پریشان ہیں تو دوسری طرف مہنگائی نے ان کا جینا حرام کر دیا ہے ۔موصوف صدر نے کہا کہ ملک کے غریبوں سے پیسہ لوٹا جا رہا ہے لیکن ملک میں نہ ہسپتال بنائے جا رہے ہیں اور نہ ہی لوگوں کو آکسیجن اور ویکسین فراہم کئے جار ہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت ٹیکسوں میں بھی نرمی لائے ۔اس موقع پر ایک اور لیڈر رمن بھلہ نے کہا کہ ملک میں اشیائے خوردنی کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں پرانے دن ہی واپس چاہئے ۔ادھر کشتواڑ میں یوتھ کانگریس سے وابستہ افراد نے مرکزی سرکار کے خلاف احتجاج کیا جس دوران پولیس نے متعدد کارکنان کی گرفتاری عمل میں لائی ۔جمعہ کو سینکڑوں کی تعداد میں یوتھ کانگریس کے کارکنان نے اپنے دفتر سے لیکر بس اسٹینڈ تک ایک ریلی نکالی اور احتجاج کیا ۔مظاہرین قیمتوں میں کمی کی مانگ کر رہے تھے ۔کارکنان نے ہاتھوں میں پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے جن پر سرکار کے خلاف نعرے درج تھے ۔اگرچہ پولیس نے احتجاجی کارکنان کو احتجاج ختم کرنے کیلئے کہا لیکن وہ اپنی ضد پر اڑے رہے جسکے بعد پولیس نے متعدد کارکنان کو حراست میں لیا ان میں فردوس احمد ، ایڈوکیٹ عاصف نقیب ،عثمان باغوان ، جانزیہب سروال و دیگر شامل ہیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گاندربل میں منشیات فروش پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار:پولیس
تازہ ترین
پونچھ میں شری بابا بدھا امرناتھ یاترا 28 جولائی سے شروع ہونے کا امکان
پیر پنچال
کانگریس ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے حقوق چھیننے کی کوشش کر رہی ہے:ترون چگ
برصغیر
ریزرویشن معاملہ:حکومت رپورٹ کو چھپاکرذمہ داری سے راہِ فرار اختیار کر رہی ہے: پرہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر کا پانی پنجاب کو دینے کی ہرگزاجازت نہیں دوں گا: عمرعبداللہ

June 20, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں غیر قانونی طور کھیر کی لکڑی لے جانے والی گاڑی ضبط

June 20, 2025
جموں

نئی آبادی والے علاقوں میں ٹینکروںکے ذریعے پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گرمی میں بجلی کی مناسب سپلائی کی ہدایت

June 20, 2025
جموں

عمر عبداللہ کاوندے بھارت ٹرین سے کٹرہ تک سفر

June 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?