Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پولیس کوجدیدسہولیات سے لیس گاڑیاں فراہم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 20, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے جدیدتکنیک سے آراستہ  نامی گاڑیاں جموں کشمیر پولیس کو وقف کی ہیں جن سے انسدادجنگجویت کے محاذ پر کام کرنے والے فورس کی کارکردگی اور صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔پولیس  سربراہ دلبا غ سنگھ نے ایک تقریب کے دوران ان گاڈیوں کا معائنہ کرتے ہو ئے کہا کہ کمانڈ وہیکل  جدید تکنیک اور سہولیات سے آراستہ ہیں،جوانسداد شورش کے محاذپر کا رآمد اور مفید ثابت ہونگی۔انہوں نے اس مو قعے پر ان گاڑیوں میں ترامیم کے لئے تجاویز فراہم کرنے والے افسران کی سراہنا کرتے ہو ئے کہا کہ ہمارے جوانوں کی حفاظت ہماری ترجیحات میں سر فہرست ہے۔پولیس سربراہ نے مزید کہا کہ اضافی حفاظتی سامان فراہم کر نے سے  شورش کے محاذپر کام کرنے والی ہماری فورس کی کارکردگی اور صلاحیتوں میں یقینی طور پر اضافہ ہو گا۔command vehicle کو ہنگامی صورتحال  خاصکر جنگجو مخا لف آپریشنوں کے دوران مواصلاتی،آپریشنل مر کز کے طور پر استعمال میں لایا جائے گا۔واضح رہے یہ گاڈیاں ائر کنڈشنر (AC)کے علاوہ عکس بندی کرنے والے جدید کیمروں سے بی لیس ہیں۔اس کے علاوہ ان گاڈیوں میں تین طرح کا بجلی سپلائی نظام جو کہ مسلسل ایک ہفتے تک بلا خلل کے کام کر سکتا ہے موجود ہے۔اسکے علاوہ  اس گاڈی میں واش روم، بیت لخلااور جنریٹر سمیت دیگر کئی سہولیات بھی میسر ہیں۔اس دوران پولیس سربراہ نے اعلی افسران کے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں عالمی وبائی مر ض COVID-19کے خلاف پولیس کے رد عمل کا جائزہ لیا ۔انہوں نے اجلاس کے دوران افسران پر زور دیا کہ وہ انتظامیہ کا ساتھ دینے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیںاور اس بات کو یقینی بنائیں کہ انتظامیہ کی جانب سے صادر کئے گئے احکامات کوزمینی سطح پر لاگو کرائیں تاکہ اس مہلک مر ض کو مزید پھیلنے سے روکا جاسکے۔پولیس سر براہ نے افسران پر زور دیا کہ ان  پولیس اہلکاروںکے اہلخانہ کو کووڈ مخالف سہولیات فراہم کی جائیں جو اس وبائی مر ض میں مبتلا ہو ئے ہیں۔اس دوران اے ڈی جی پی شری مکیش سنگھ  اور ایم کے سنہا نے پولیس سر براہ کو وبائی مرض COVID-19کی روک تھام کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے باری میں تفصیلی جانکاری فراہم کی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی
تازہ ترین
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025
کشمیر

درجہ حرارت میں ہلکی کمی سے لوگوں کو راحت ۔5سے10جولائی تک ہلکی یا درمیانی بارشیں متوقع

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?