Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

پولیس پبلک اسکولوں میں تعلیمی معیار کومزید بہتربنایاجائے: دلباغ سنگھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 2, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے یہاں جموں کشمیرپولیس پبلک اسکولوں کے بورڈآف ایڈمنسٹریشن ومنجمنٹ کمیٹی کی سالانہ میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ کے دوران جموں کشمیرمیں قائم پولیس پبلک اسکولوں کے کام کاج کاجائزہ لیاگیا اورجموں ،سرینگر، ڈوڈہ، راجوری،اننت ناگ،بارہمولہ اور کپوارہ اضلاع میں ان اسکولوں کے مسائل ومعاملات اور تجاویز پرتبادلہ خیال کیاگیا۔دوران میٹنگ ان اسکولوں کے کام کاج ،ڈھانچے کو بہتربنانے کیلئے متعددفیصلے لئے گئے۔ میٹنگ میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس جموں زون مکیش سنگھ،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیڈکوارٹرایم کے سنہا،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کارڈنیشن دنیش رانا،چیئرپرسن پولیس وائوزایسوسی ایشن ڈاکٹر روبندرکور،ڈی آئی جی جموں سانبہ کٹھوعہ رینج وویک گپتااوردیگر نے شرکت کی۔ڈی آئی جی وسطی کشمیرسجیت کمار،ڈی آئی جی شمالی کشمیرادے بھاکسر بلا،ڈی آئی جی جنوبی کشمیرعبدالجبار اوردوسرے پولیس اپبلک اسکولوں کے پرنسپلوں نے ویڈیوں کانفرنس کے ذریعے میٹنگ میں حصہ لیا۔پولیس سربراہ نے ایک ایک کرکے ان اسکولوں کی کارکردگی کاجائزہ لا۔انہوں نے ان اسکولوں کو درپیش مشکلات سے متعلق رپورٹ طلب کئے ۔انہوں نے ممبران پرزرودیا کہ وہ ان اسکولوںکاتعلیمی معیار بلندکرنے کیلئے اقدام کریں۔انہو ں نے ان اسکولوں میں زیرتعلیم بچوں کی قابلیت میں نکھار لانے کی تاکید کی۔انہوں نے ان اسکولوں میں زیرتعلیم بچوں کو ٹرانسپورٹ کی بہترسہولیات فراہم کرنے کیلئے  نئی بسیں فراہم کرنے کی ہدایت دی۔انہوں اسکول پرنسپلوں اورانتظامی افسراں سے کہا کہ وہ ان اسکولوں میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دیں اور موقعہ پر ہی ڈھانچے کیلئے درکار لوازمات کومنظوری دی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

کشمیر میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

June 30, 2025
جموں

ادھم پور میں امرناتھ یاترا سے قبل موک ڈرل کا انعقاد

June 29, 2025
جموں

منرل سپروائزر راجوری معطل

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?