Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پولیس میں بھاری پھیر بدل| 77ڈی ایس پی تبدیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 26, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// پولیس میں77ڈپٹی سپر انٹنڈنٹوں کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی گئیں۔ جموں کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ کی جانب سے جمعہ کو جاری حکم نامہ کے مطابق جن ڈپٹی سپر انٹنڈنٹوں کے تبادلے اور تعیناتیاں عمل میں لائی گئیں، ان میں نور الحسن،مشتاق احمد وانی،محمد ایوب زرگر،شیخ ظفر اللہ،پون کمار، فاروق احمد، شبیر احمد خان، وشال منہاس، امتیاز احمد راتھر، شاہ عمر،بلجیت سنگھ،سید جاوید احمد، شوکت رفیق وانی، شفاعت محمد نجار، میر مرتضیٰ حسین سہیل،ممتاز علی،الطاف احمد نائیک،غلام حسن،محمد شفیع شیخ،محمد اسلم،رویندر سنگھ،شیوندر سنگھ جموال، طارق محمود، دیوندر سنگھ بنڈرال،آشیش گپتا، عبدالرقیب ملک، عبدالمجید ماگرے، سجاد سرور، اویس احمد وانی اور ساحل شرما شامل ہیں۔ تبدیل ہونے والے ڈُپٹی سپر انٹنڈنٹوں میں سچت مہاجن، توصیف احمد،اصغر علی ملک، امتیاز احمد، پنکج سودن، ارشاد احمد آہنگر، جنید حکیم، شمشیر سنگھ، منصور ایاز، ظفر مہدی،الطاف احمد خان، تنویر احمد جیلانی، اعجاز احمد، لو کرن، خالد اشرف، ودھیا ساگر، شوکت احمد،خالق حسین،ہلال احمد،زاہد احمد لون،سریندر سنگھ،ستیش کمار، ڈاکٹر اظہر رشید، محمد ادریس،مدن لال، ریاض احمد شاہ، کلدیپ کمار،پرویز عالم، الطاف احمد ڈار،غلام محی الدین، ذاکر شاہین مرزا اور محمد رفیع راتھر شامل ہیں۔ اس فہرست میں سکھدیو راج، دیو راج، اجے آنند، رخسار احمد،عبدارشید ڈار، فیضان علی، ہمایوں مزمل،نثار احمد بخشی،ظہور احمد، شبیر احمد،نریندر سنگھ،محمد عبداللہ وانی،منوج کمار اور سراج الدین بھی شامل ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?