واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی // عالمی وبا کورونا وائرس کووڈ۔19 کی وجہ سے اموات کی تعداد 14.59 لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے جبکہ اب تک 6.27 کروڑ لوگ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس نے پوری دنیا کے 191 ممالک میں 62739306 افراد کو متاثر کیا ہے اور 1459317 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔سب سے زیادہ متاثر امریکہ میں کورونا سے 1.34 کروڑ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 266873 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38772 نئے معاملے سامنے ہیں اور متاثرہ افراد کی تعداد 94.31 لاکھ ہوگئی ہے ۔ صحتیاب لوگوں کی تعداد 88.47 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 443 نئے مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی اموات کی تعداد بڑھ کر 137139 ہوگئی ہے ۔ ملک میں اس وقت کورونا کے 4.46 لاکھ فعال معاملے ہیں۔برازیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 63.15 لاکھ ہوگئی ہے جبکہ 172833 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔فرانس میں 22.70 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں اور 52410 مریض فوت ہوچکے ہیں۔ روس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 22.50 لاکھ ہوگئی ہے اور اب تک 39127 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسپین میں اس وبا کی وجہ سے اب تک 16.28 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 44668 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ برطانیہ میں اب تک 16.21 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 58342 افراد ہلاک چکے ہیں۔ یوروپی ملک اٹلی میں 15.85 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 54904 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ارجنٹینا میں تقریبا 14.19 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 38473 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ کولمبیا میں اب تک 13.08 لاکھ سے زیادہ افراد اس جان لیوا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 36584 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔میکسیکو میں اب تک 11.07 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 105655 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جرمنی میں 10.55 لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 16306 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولینڈ میں انفیکشن کے 9.85 لاکھ سے زیادہ معاملے سامنے آچکے ہیں اور 17029 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ پیرو میں اب تک 9.62 لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 35923 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایران میں اب تک 9.48 لاکھ افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 47874 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔جنوبی افریقہ میں 7.88 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 21477 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یوکرین میں متاثرہ افراد کی تعداد 7.42برطانیہ میں اب تک 16.21 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 58342 افراد ہلاک چکے ہیں۔ یوروپی ملک اٹلی میں 15.85 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 54904 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ارجنٹینا میں تقریبا 14.19 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 38473 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ کولمبیا میں اب تک 13.08 لاکھ سے زیادہ افراد اس جان لیوا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 36584 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔میکسیکو میں اب تک 11.07 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 105655 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جرمنی میں 10.55 لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 16306 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولینڈ میں انفیکشن کے 9.85 لاکھ سے زیادہ معاملے سامنے آچکے ہیں اور 17029 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔پیرو میں اب تک 9.62 لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 35923 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایران میں اب تک 9.48 لاکھ افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 47874 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔جنوبی افریقہ میں 7.88 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 21477 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یوکرین میں متاثرہ افراد کی تعداد 7.42لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 12613 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ترکی میں اب تک 6.06 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں اور 13558 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بیلجیئم میں کورونا سے 5.76 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 16547 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ عراق میں متاثرہ افراد کی تعداد 5.50 لاکھ سے زیادہ ہے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12224 ہوگئی ہے ۔ چلی میں 5.50 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 15356 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ انڈونیشیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 5.34 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 16815 ہوگئی ہے ۔نیدرلینڈ میں کورونا سے 5.27 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 9426 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ چیک جمہوریہ میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5.20 لاکھ ہوگئی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 8138 ہوگئی ہے ۔ رومانیہ میں کورونا وائرس سے 4.71 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 11193 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بنگلہ دیش میں متاثرہ افراد کی تعداد 4.62 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 6609 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فلپائن میں اب تک تقریبا 4.30 لاکھ افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 8373 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔پاکستان میں اب تک 3.98 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 8025 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا کے معاملے میں کینیڈا نے سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 3.73 لاکھ ہوگئی ہے جبکہ اب تک 12046 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ابھی تک سعودی عرب میں کورونا کے 3.57 لاکھ سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 5884 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔مراکش میں اب تک تقریبا 3.5 لاکھ افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 5789 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
امریکہ میں2.66لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں
یواین آئی
واشنگٹن // جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس’کووڈ19‘ سے سنگین طور سے دوچار امریکہ میں اس وبا سے اب تک 2.66 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔امریکہ میں اس وبا نے شدید شکل اختیار کرلی ہے اور اب تک 1.33 کروڑ سے زائد افراد اس وبا میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر برائے سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کوروناوائرس سے اموات کی تعداد 266831اور متاثرین کی تعداد 13373673 ہوچکی ہے ۔ نیو یارک ، نیو جرسی اور کیلیفورنیا جیسی ریاستیں کوروناوائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ صرف نیو یارک میں ہی افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں ۔ وہیں،نیو جرسی میں اب تک 16978، کیلیفورنیا میں19151، ٹیکساس میں 21836 ،فلوریڈا میں 18500 ، میساچوسیٹس میں 10722 اور پنسلوینیا میں کورونا وائرس سے 10297ہلاک ہوچکے ہیں۔
ماسکو میں ایک دن میں 74شہری فوت
ماسکو// عالمی وبا کورونا وائرس’کووڈ19‘ سے بری طرح متاثر روس کے دارالحکومت ماسکو میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 74مریضوں کی موت سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 8902 ہوگئی ہے ۔ماسکو کے کورونا وائرس رسپانس سینٹر نے اتوار کے روز جاری اپنے ایک بیان میں کہا،’’ راجدھانی میں مزید 74 مریض کورونا وائرس سے ہلاک ہو ئے ہیں جس سے ہلاک شدگان کی تعداد 8902ہوگئی ہے‘‘۔اس سے ایک دن قبل ماسکو میں کورونا وائرس کے 72 مریض ہلاک ہوئے تھے ۔