پنچایتی انتخابات: بارہمولہ میں 50جبکہ پلوامہ میں 1فیصد ووٹنگ ریکارڈ

سرینگر/شمالی کشمیر کے بارہمولہ  ضلع   میں منگل کو رواں پنچایتی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے دوران دوپہر تک سب سے زیادہ50.6فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔ اس کے بعد ضلع کپوارہ کا نمبر آتا ہے جہاں43.4فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔

 پلوامہ میں سب سے کم یعنی0.4فیصد ووٹنگ ہوئی جبکہ ضلع اننت ناگ میں ووٹنگ کی شرح 4.7فیصد ریکارڈ ہوئی۔کولگام میں یہ 9۔4فیصد رہی۔

الیکٹورل آفیسر کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دوپہر تک جموں کشمیر میں  ووٹنگ کی شرح حسب ذیل رہی:

کپوارہ43.4فیصد

بانڈی پورہ18فیصد

بارہمولہ50.6فیصد

بڈگام37.3فیصد

پلوامہ0.6 فیصد

کولگام9.4فیصد

اننت ناگ4.7فیصد

کشتوار62.7فیسد

ڈوڈہ50.6فیصد

رامبن64.6فیصد

اُدھمپور52فیصد

کٹھوعہ61.5فیصد

جموں61.5فیصد

راجوری57.6فیصد

پونچھ63فیصد