پلوامہ//ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ جی ایم ڈار کی ہدایت پرکل تحصیلدار پلوامہ نے آئی ٹی آئی پلوامہ کادورہ کیا جہاں انہوںنے 10ملازمین کو غیر حاضرپایا ۔جس کے بعد ترقیاتی کمشنر نے ان غیر حاضر ملازمین کی فوری معطلی کے احکامات صادر کئے۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account