Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پلوامہ میں شہری ہلاکتوں کی مذمت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 18, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 راجوری+ منڈی//تحصیل منڈی کے علاقہ لورن میں بلاک لورن کے علماء کرام  نے پلوامہ میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکتوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روز لورن کے مرکزی ادارہ دار العلوم ضیاء الاسلام لورن میں علاقہ کے علماء کرام کاایک اجلاس منعقد کیاگیا جس میں وادی کشمیرمیں عام شہریوں کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار کیاگیااورفورسزکے ظلم وتشددکی مذمت کی گئی۔اس دوران علماء کرام نے بے گناہ مہلوک افرادکے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ۔اس موقہ پر علماء کرام نے گورنر انتظامیہ اور مرکزی سرکار سیکہا ہے کہ اسطرح کے ناخوشگوار واقعات کو وقوع پذیر ہونے سے روکا جائے  اور اس معاملے کی سی بی آئیسے انکوائری کروائی جائے۔اس موقعہ پرعلماء کرام نے کہا کہ پوری ریاست کی طرح صوبہ جموں میں بھی غم کی ایک لہر ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر ان واقعات کو روکنے کے لیے کوشش نہ کی گئی اس کی چنگاری جموں کے کئی علاقہ جات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔انہوں نے حال ہی میں آرمی سربراہ کے اس بیان کی بھی سخت الفاظ میں مذمت کی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وادی میں جو بھی پتھر باز ہیں وہ بھی دہشت گرد ہیں ۔انہوں نے اس موقعہ پر عالمی حقوق انسانی تنظیموں اور اقوامِ متحدہ سے گزارش کی ہے کہ وہ کشمیر میں ہو رہے اس ظلم کے خلاف موثر آواز بلند کریں ۔اس دوران اجلاس میںمولانا مفتی غلام محمد نعیمی ،مولانا عبدل حمید رضوی نعیمی ،مولانا سلیم اختر نعیمی ،مولانا جاوید اقبال نعیمی، مولانا محمد فاروق قادری ،حافظ سجاد احمد نعیمی ،مولانا حافظ شبیر احمد ،محمد اسحاق قادری کے علاوہ حافظ نثار حسین قادری نے بھی شرکت کی۔علاوہ ازیںچندروزپہلے فوج کی جانب سے ایک آپریشن کے دوران  پلوامہ میں ہوئے سات نہتے اور معصوم افرادکے ہلاکت پر امام وخطیب مرکزی جامع مسجد تھنہ منڈی مفتی عبدالرحیم ضیائی قاسمی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔یہاں جاری بیان میں مفتی عبدالرحیم ضیائی قاسمی نے  کہاہے  کہ اس طرح سے شہریوں پر بندوق کے دھانے کھولنا افسوس ناک ہے ۔انہوں نے کہاکہ ریاست کے طول وعرض میں بڑھ رہی بدامنی کے پیش نظرریاستی گورنر انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ معاملہ کی تفتیش کروائیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت کاسب سے پہلافرض ریاست کے عام شہریوں کی حفاظت یقینی بناناہے۔انہوں نے کہاکہ  ظلم و ستم اور تشدد کسی مسئلے کاحل نہیں ہے  اورمسئلہ کشمیر کے دائمی حل کیلئے دونوں ممالک کے درمیان گفت وشنید ہی واحدراستہ ہے ۔علاوہ ازیں ریاستی سیکریٹری پردیش یوتھ کانگریس حسن مرزانے وادی کشمیرکے پلوامہ ضلع میں سراپااحتجاج شہریوں پر بے تحاشہ طاقت کے استعمال اورسات عام شہریوں کی ہلاکت کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔ یہاں جاری پریس بیان میں حسن مرزانے کہاکہ پلوامہ میں فورسزکے ہاتھوں سات عام شہریوں کی ہلاکت کی جس قدرمذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے کہاکہ عام شہریوںکوبھی چاہیئے کہ وہ انکائونٹرسائٹس سے دوررہیں ۔انہوں نے فوجی سربراہ پرزوردیاکہ وہ جنگجوئوں کے مخالف آپریشن کے دوران عام شہریوں پرفائرنگ سے گریزیقینی بنایاجائے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو چاہیئے کہ کشمیر میں بے گناہوں کے خون کی ہولی بندکی جائے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیر میں حقوق انسانی کی پامالی ہو رہی ہے جس پر عالمی برادری بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔حسن مرزانے پلوامہ میں جان بحق ہوئے عام شہریوں کے لواحقین کوفوری طورپرایکس گریشیاریلیف واگزارکرنے کابھی مطالبہ کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025
پیر پنچال

سیرت النبی کانفرنس سے قبل منڈی میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

July 4, 2025
پیر پنچال

فوج نے پونچھ میں خانہ بدوش طبقہ کو طبی سہولیات فراہم کیں

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?