Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پلوامہ اور کریری میں فائرنگ کا تبادلہ، تجر سوپور کا محاصرہ اورتلاشی کاروائی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 31, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
پلوماہ+بارہمولہ// پلوامہ اور بارہمولہ میں اتوار کو جنگجوئوں اور فورسز کے درمیان الگ الگ واقعات میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا تاہم دونوں طرف سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق جنگجوئوں نے پلوامہ قصبے کے مضافات میں شام 5بجے پولیس و سی آر پی ایف کی ایک پارٹی پر فائرنگ کی جس کا بھرپور جواب دیا گیا تاہم دونوں طرف سے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔اس دوران فو ج نے شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے ڈنڈموہہ کریری علاقے کو محاصرے میں لیا اور بڑے پیمانے پر تلاشی کاروائی شروع کی ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ فورسز نے اتوار کو جنگجوئوں کی موجود گی کی ایک مصدقہ اطلاع  ملنے کے  بعد  29آر آر ،  سی آر پی ایف اورسپیشل آپریشن گرپ نے ڈنڈموہہ کریری دیہات  کے جنگلات علاقے کو محاصرے میںلیا ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وہاں پر موجود جنگجوئو ں نے کچھ کولیاں بھی چلائیں۔تاہم بعد میں فوج نے علاقے کو محاصرے میں لیکر کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا جو شام دیر گئے تک جاری تھا۔ اس سلسلے میں ایس ایس پی بارہمولہ امتیاز حسین نے بتایا کہ فورسز نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے پراس گائوںکو محاصرے میں لیااورتلاشی کاروائی شروع کی ۔ ادھر فوسز نے اتوار کو ہی تجرشریف سوپور کو محاصرے میں لیا تھا ۔ذرائع کے مطابق فورسز کو ایک مصدقہ اطلاع تھی کی علاقے میں کچھ جنگجوئوںموجود ہیں جس کے بنا پر 22آر آر، سی آر پی ایف اور سپیشل آپریشن گرپ نے پورے دیہات کو محاصرے میںلیکر گھر گھر تلاشی لی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?