Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پریڈ پارک تا محلہ کما خان سڑک خستہ حالی کا شکار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 10, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
پونچھ//پریڈ پارک کی طرف سے محلہ کماں خان کو ملانے والی رابطہ سڑک کی خستہ حالی کے سبب لوگوں کوشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے انتظامیہ کوتنقیدکانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ اس سڑک پر جگہ جگہ گڈھے پڑ ے ہوئے ہیں اوران میں  ہمیشہ پانی بھرا رہتا ہے جس کی وجہ سے راہ گیروں کومشکلات جھیلناپڑتی ہیں۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ سوتیلا برتاو کیاجا رہا ہے۔ لوگوں نے کہا کہ سڑک کی اس قدر خستہ حالت میں ہے کہ وہاں سے گزرتے ہوئے اکثروبیشتر بزرگ وبچے پریشان ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں وہ کئی باراس بارے میں انتظامیہ کو بتاچکے ہیں لیکن انتظامیہ ہے کہ ان کی باتوں کی طرف بالکل متوجہ نہیں ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بار بار کہنے کے باوجود اس سڑک کی مرمت نہیں کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے مقامی سماجی سیاسی کارکن شفیق حسین بابا نے کہا کہ یہ سڑک بہت اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سڑک ضلع ہسپتال پونچھ،ریڈیو سٹیشن پونچھ محلہ کھوڑی ناڑ اور دیگر مقامات کو آپس میں جوڑتی ہے لیکن انتظامیہ اس کی طرف بالکل متوجہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پریڈ پارک کے پاس اس سڑک پر ہی ایک بیت الخلا بھی بنایا گیا ہے جس سے ہمیشہ بدبو نکلتی رہتی ہے اس وجہ سے بھی لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس بیت الخلا کی مرمت کرکے اس کو اس حالت میں لایا جائے کہ اس سے بدبو نہ آئے۔انہوں نے ضلع ترقیاتی کمیشنرپونچھ سے اپیل کی کہ وہ اس سلسلہ میں مداخلت کرکے متعلقہ محکمہ کو ہدایت دیں کہ اس سڑک کی مرمت جلدازجلد کروائیں تا کہ وہاں سے گزرنے والے لوگوں کو مزید پریشانی نہ ہو۔انہوں نے انتباہ دیا کہ اگر سڑک کی جلد مرمت نہ کی گئی تو مقامی لوگ احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی
قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع
بین الاقوامی
یورپ شدیدگرمی کی لپیٹ میں ۔8ہلاکتیں، ہنگامی انتباہات جاری ،جوہری ری ایکٹر بند کردئے گئے
بین الاقوامی
انڈونیشیا میں جہازغرقاب ۔4اموات،38لاپتہ
بین الاقوامی

Related

پیر پنچال

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی

July 3, 2025
پیر پنچال

کوٹرنکہ میں 2لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی کیلئے 10بستروں والے ہسپتال کی سہولیات دستیاب کنڈی ہسپتال میںپیرا میڈیکل عملے سمیت 23اسامیاں خالی،22برسوں سے ماہر ڈاکٹر بھی تعینات نہیں

July 1, 2025
پیر پنچال

موگلہ کالا کوٹ میں کوئلہ کان سے نکالے گئے عارضی ملازمین کا احتجاج

July 1, 2025
پیر پنچال

نیشنل کانفرنس بنیادی انتخابی وعدے نبھانے میں ناکام: وبودھ مودی کا وِکست بھارت وژن جموں و کشمیر کو بااختیار بنا رہا ہے: بی جے پی

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?