سرینگر//پرنسپل سیکرٹری داخلہ شالین کابرا نے یہاں راج بھون میں گورنر ستیہ پال ملک کے ساتھ ملاقات کی۔شالین کابرا نے ریاست کی موجودہ سلامتی صورتحال کے بارے میں گورنر کو جانکاری دی۔اُنہوں نے شری امرناتھ جی یاترا کے لئے کئے گئے انتظامات کے بارے میں بھی گورنر کو تفصیلات دی ۔