Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پرستان انڈر واٹر سپورٹس چمپئنشپ اختتام پذیر

Towseef
Last updated: August 14, 2023 3:50 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//سوئم این سروائیو سوسائٹی کشمیر کے اہتمام سے دو روزہ پرستان انڈر واٹر اسپورٹس چمپیئن شپ کا اختتام کیا۔ 2 دنوں کے دوران سوئم این سروائیو سوسائٹی نے تقریباً 10 ایونٹس کا انعقاد کیا جس میں مختلف زمروں میں لڑکوں اور لڑکیوں کی تیراکی کیے مقابلے دیکھنے کو ملے۔ اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر120تیراکوں نے شرکت کی۔اختتامی تقریب پر پرستان کے اعجاز احمد خان مہمان خصوصی تھے،جبکہ تقریب میں ڈاکٹر ریاض احمد صوفی ،سوئم این سروائیو سوسائٹی کے ورکنگ صدر حاجی شکیل احمد شاہ اور نائب صدر ڈاکٹر شیخ طارق، معروف تیراکی کے ماہر ریاض وانی، سیکرٹری سوئم این سروائیو سوسائٹی یاسر مخدومی نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اعجااز احمد خان نے تمام جیتنے والوں اور ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے تیراکوں کو کو مبارکباد پیش کی اور سوئم اینڈ سروائیو سوسائٹی کشمیر کے تیراکی کے ماہرین کی کوششوں کو سراہا جنہوں نے اپنے مصروف شیڈول کے باوجود صبح کے اوقات میں تربیت فراہم کی۔جنید شفیع صوفی بہترین تیراک قرار پائے جبکہ ثقلین احمد اور آیان بندے نظم و ضبط کے حامل تیراک قرار پائے۔ احمد سمیر کاٹھواری سب سے کم عمر تیراک تھے جبکہ تعمیرات عامہ کے ریٹائرڈ جونیئر انجینئرکی حیثیت سے مشتاق احمد وانی چمپئن شپ کے تجربہ کار تیراک تھے۔سوئم این سروائیو سوسائٹی کشمیرکے صدر سید شاہد افضلزیدی نے ایونٹ میں جوش و خروش کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے تمام تیراکوں کی کوششوں کو سراہا۔سوسائٹی نے محکمہ سیاحت، تیراکی کے ماہرین، حکام اور اسپانسرز کے تعاون کے لیے شکریہ کا ووٹ پیش کیا۔ اس تقریب کو پرستان دی برائیڈل لاؤنج نے سپانسر کیا تھا، جس کا اہتمام سوئم این سروائیول سوسائٹی کشمیر نے کیا تھا اور اسے انڈر واٹر اسپورٹس ایسوسی ایشن آف جے اینڈ کے میڈیا پارٹنر میڈیا لائن ایڈورٹائزنگ نے سپورٹ کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری
تازہ ترین

Related

سپورٹس

بمراہ کو اگلے دونوں ٹیسٹ میچ کھیلنے چاہئیں:انل کمبلے

July 18, 2025
سپورٹس

ڈوڈہ میں انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول ٹورنامنٹ مقابلے جاری

July 16, 2025
سپورٹس

سست اوور ریٹ کیلئے انگلینڈ پر جرمانہ

July 16, 2025
سپورٹس

ڈریگن بوٹ ایسوسی ایشن یشا مدگل سے ملاقی

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?