Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پاکستان امن میں اتحادی بنے گا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 9, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 اسلام آباد //پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں قیامِ امن اور افغان تنازع کے سیاسی تصفیے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ عمران خان نے امریکہ، چین اور بھارت کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اور اپنی حکومت کو درپیش اقتصادی مشکلات کے بارے میں بھی بات کی۔افغانستان کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے ایک بار پھر اپنے اس موقف کا اعادہ کیا کہ جنگ افغان مسئلے کا حل نہیں ہے اور ان کے بقول یہ بات خوش آئند ہے کہ اب ہر کوئی اس بات کو تسلیم کرتا ہے۔پاک امریکہ تعلقات کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان سے 'ڈو مور' کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے لیکن ان کے بقول پاکستان اب کسی اور کی جنگ نہیں لڑے گا بلکہ امن میں اتحادی بنے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان افغان تنازع کے سیاسی تصفیے کے لیے افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر طالبان کو امریکہ اور افغانستان کی حکومت کے ساتھ مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے کردار ادا کر سکتا ہے۔چین کے ساتھ پاکستان کے مخصوص تجارتی تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے جب انٹرویو میں وزیرِ اعظم پاکستان سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان چین کی طرف سے ایغور مسلمانوں کو کیمپوں میں رکھنے کے معاملے پر تنقید نہیں کرے گا، تو عمران خان نے کہا کہ انہیں اس معاملے کا علم نہیں۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان کو درپیش مشکلات میں چین نے آگے بڑھ کر پاکستان کی مدد کی ہے۔انہوں نے کہا کہ چین نے مختلف طریقوں سے پاکستان کی معاونت کی ہے۔ لیکن ان کے بقول وہ ان سب کی تفصیل نہیں بتا سکتے کیونکہ چینی چاہتے ہیں کہ "ہم ان کو صیغہ  راز میں رکھیں کیوں کہ وہ رازداری سے کام کرتے ہیں اور کھلے عام معاملات پر بات کرنے سے گریز کرتے ہیں۔"تاہم جب ان سے یہ پوچھا گیا کہ اگر ایغور مسلمانوں کے ساتھ چین میں مبینہ خراب سلو ک جاری رہتا ہے تو کیا وہ چین پر تنقید کریں گے، عمران خان نے کہا کہ اگر اس بات کی کبھی ضرورت پیش آئی تو وہ چین کے ساتھ یہ معاملہ مختلف انداز میں اٹھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے پر رازداری سے بات کریں گے۔ "میں اس پر کھلے عام بات نہیں کروں گا کیونکہ چینی بھی کھلے عام بات نہیں کرتے ہیں۔"انسانی حقوق کی تنظیمیں یہ الزام عائد کرتی ہیں کہ چین کے نیم خود مختار مغربی علاقے سنکیانگ میں آباد ایغور نسل کے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد کو تعلیم و تربیت کے نام پر چین کی حکومت کی جانب سے قائم کردہ کیمپوں اور مراکز میں حراست میں رکھا جاتا ہے۔ چین اس الزام کی تردید کرتا آیا ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?