Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پاور کنال گاندربل میں نوجوان غرقآب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 23, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کنگن//غلام نبی رینہ//پاور کنال گاندربل میں پاندچھ کاایک نوجوان غرقآب ہوگیا۔ فیصل آباد پاندچھ گاندربل کا ایک نوجوان محمد سالم خان ولد عبدالمجید خان اپنے دوستوں کے ہمراہ سیرو تفریح پر سونہ مرگ گیا ہوا تھا ۔ایس ایچ او پولیس سٹیشن گنڈ میر عبدالرشید نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ مذکورہ نوجوان کے دوستوں نے بتایا کہ سلیم احمد خان گنڈ اَکو کے مقام پر نہانے کے دوران پاور کنال میں غرقآب ہوگیا۔معلوم ہوا ہے کہ غرقاب ہوئے نوجوان کے دوستوں نے اُس کے کنال میں غرق ہونے کے بعد کسی کو اس کی اطلاع نہیں دی بلکہ وہ گھر لوٹ آئے اور شب گیارہ بجے انہوں نے محمد سالم کے گھر والوں کو مطلع کیا کہ وہ پاورکنال میں ڈوب گیا، جس کے بعد غرقآب ہوئے نوجوان کے اہلخانہ، رشتہ دار مقامی لوگوں اور پولیس، این ڈی آر ایف،ایس ڈی آر ایف نے نوجوان کی لاش کو برآمد کرنے کی کاروائی شروع کردی۔ ایس ایچ او کے مطابق جائے واردات پر غرقآب ہوئے نوجوان کے کپڑے ملے اور منگلوار دن کے قریب ڈیڑھ بجے مذکورہ نوجوان کی لاش کو فرا ہاکنار میں پاور کنال سے برآمد کیا گیا  اور قانونی لوازمات پورا کرکے لواحقین کے حوالے کردی گئی۔ گنڈ پولیس نے اس سلسلے میں زیر دفعہ 174 کے تحت تحقیقات شروع کردی تحصیلدار گنڈ فریدو الدین کھٹانہ نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ پاندچھ گاندربل کا نوجوان سلیم احمد خان گذشتہ روز شام کو نہانے کے دوران پاور کنال گنڈ اکو میں غرقآب ہوگیا اور آج لاش برآمد کرکے لواحقین کے حوالے کردی گئی ۔ پولیس نے اس بارے میں تحقیقات شروع کردی ادھر جب مذکورہ نوجوان کی لاش کو اس کے آبائی علاقے پہنچائی گئی تو وہاں کہرام مچ گیا۔ اس دوران تحصیل گنڈ کے لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ رائل سے لیکر فرا ہاکنار تک پاور کنال کو دونوں طرف تاربندی کی جائے تاکہ دوبارہ ایسے حادثات رونما نہ ہو۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی
تازہ ترین
چنار کور کمانڈر نے شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین
ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025
کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?