Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پانتہ چھوک میں شرائن بورڈ آفس و یاتری نواس کا سنگ بنیاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 7, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 
سرینگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روزپانتہ چھوک سرینگر میں امرناتھ شرائن بورڈ کے آفس و یاتری نواس کا سنگ بنیاد رکھا۔جدیدسہولیات سے آراستہ اس دفتراور یاتری نواس کی تعمیر18ماہ میں مکمل کی جائیگی۔منوج سنہا نے اس موقعہ پر کہا کہ اس پروجیکٹ کا مقصد سرینگر میں یاتریوں کے آرام دہ قیام کو یقینی بنانا ہے جو پوری دنیا سے سالانہ یاترا کیلئے آتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ دفتراوریاتری نواس یاتریوں کی رہنمائی کیلئے ایک انفارمیشن سینٹر کے طور پر بھی کام کرے گا ، اس کے علاوہ یاترا کے ہموار انعقاد کے لئے اسی طرح کے کئی کام مکمل کئے جائیں گے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں و کشمیر کی حکومت ہرسال آنے والے لاکھوں یاتریوں کو تسلی بخش سہولیات فراہم کرنے کیلئے بنیادی ڈھانچے کوترقی دینے کے ساتھ ساتھ مختلف خدمات شروع کر رہی ہے۔منوج سنہا کاکہناتھاکہ ہم جموں وکشمیر کے مختلف حصوں میں یاتری نواس تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں ، اس کے علاوہ ایک مستقل دفتر اور ایک بڑا یاتری نواس جلد ہی جموں میں تعمیرکیاجائیگا تاکہ بڑی تعداد میں آنے والے یاتریوں کو سہولت فراہم ہوسکے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ 3200 یاتریوں کی گنجائش کے ساتھ ایک اور یاتری رہائش گاہ چندر کوٹ ، ضلع رام بن میں تعمیرکی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ کہ جدید سہولیات اور سازگار ماحول کے ساتھ ، وہ دن دور نہیں جب امری ناتھ یاتراکیلئے آنے والے یاتری 10 لاکھ کا ہندسہ عبور کر لیں گے جس سے جموں و کشمیر کی معیشت پر بھی مثبت اثر پڑے گا۔ منوج سنہا  نے مزید کہا کہ امرناتھ گھپاتک روپ وے کی معقولیت کی تلاش کے لیے بھی مطالعہ کیا جا رہا ہے۔امرناتھ شرائین بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نتیشور کمار نے اس منصوبے کو ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امرناتھ  یاتریوں کے لئے وقف یاتری رہائش گاہ کے لئے مختلف تنظیموں اور اسٹیک ہولڈرز کی طرف سے یہ ایک طویل مطالبہ تھا۔سی ای او نے یاتریوں کی سہولت کے لئے کی گئی حالیہ پیش رفت پر مزید روشنی ڈالی۔مہنت دیپندر گری نے اس موقع پر خطاب کیا اور کہا کہ آنے والے یاتری نواس امری ناتھ یاتریوں کے رہنے کے لیے ایک انتہائی ضروری سہولت ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025
کشمیر

نوجوانوں کی بے روزگاری 17.4فیصد تک بڑھ گئی مجموعی شرح 6.7فیصد ، قومی اوسط 3.5فیصد سے تقریباًدوگنی

June 30, 2025
کشمیر

۔3غیر فعال سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا انتباہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?