بارہمولہ // پالہ دجی نارواو بارہمولہ میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں ایک گائو خانہ خاکستر ہوا جبکہ اس واردات میں تین مویشی اور دس مرغے بھی زندہ جل گئے ۔معلوم ہوا کہ سوموار اور منگل کو درمیانی رات کو عنایت اللہ کنال نامی شہری کے گائو خانے سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس کے بعد آگ کے شعلوں نے پورے گائو خانے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔
پالہ دجی بارہمولہ میں آگ کی واردات
