Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

ٹی وی چینلوں کو مرکز کی ایڈوائزری

Last updated: April 24, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی//یو این آئی// وزارت اطلاعات و نشریات نے نجی ٹیلی ویژن چینلوں کے ذریعہ یوکرین-روس جنگ اور شمال مغربی دہلی میں حالیہ تشدد کی کوریج پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تحمل کا مظاہرہ کرنے ، جھوٹے دعوؤں سے بچنے اور مقررہ ضابطوں پر عمل کرنے ، نیز سنسنی خیز اور تہمت آمیز سرخیوں کا استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا۔وزارت نے ہفتے کے روز ایک تفصیلی ایڈوائزری جاری کی جس میں نجی ٹی وی چینلوں سے کہا گیا کہ وہ کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورکس (ریگولیشن) ایکٹ 1995 کے سیکشن 20 اور اس کے تحت تجویز کردہ پروگرام کوڈ کی دفعات پر سختی سے عمل کریں۔وزارت نے کہا کہ اسے پتہ چلا ہے کہ حالیہ دنوں میں کئی سیٹلائٹ ٹیلی ویژن چینلوں پر واقعات کی کوریج میں غیر مصدقہ، گمراہ کن، سنسنی خیز اور سماجی طور پر ناقابل قبول زبان کا استعمال کیا گیاہے ۔ اس دوران ماحول کو بگاڑنے والے اور فحش کلمات کا استعمال کیا گیا اور چیزوں کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔یوکرین-روس جنگ اور خاص طور پر شمال مغربی دہلی کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ یہ چینلز ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے ہیں۔ 

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بونیار کے مزدور کی لنگیٹ میں موت
کشمیر
دفتری نظام کی مکمل ڈیجیٹل تبدیلی | 15 جون ڈیڈ لائن مقرر،سرکاری ای میل بنانے کی تاکید
کشمیر
کھیر بھوانی میلے کی تقریب | پہلا قافلہ تولہ مولہ پہنچ گیا | گاندربل میں انتظامیہ اور لوگوں کا پرتپاک استقبال
کشمیر
بانڈی پورہ میں تجاوزات کاشاخسانہ | 2کوہلوں کا وجود خطرے میں
کشمیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?