Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ٹھاٹھری میں احتجاجی مظاہرہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 6, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ڈوڈہ //ڈوڈہ ضلع کے قصبہ ٹھاٹھری میں سابق بھاجپا ایم ایل سی وکرم رندھاوا کے توہین آمیز بیان پر احتجاجی مظاہرہ کیا جس دوران مظاہرین نے رندھاوا کی فوری گرفتاری عمل میں لانے و ایسے فرقہ پرست و سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ میونسپل کمیٹی چیئرمین منصور بٹ نے اس موقع پر بولتے ہوئے کہا کہ رندھاوا نے جو الفاظ استعمال کئے ہیں وہ ناقابل برداشت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے نام نہاد لیڈر سماج میں انتشار پھیلا کر سیاسی مفاد حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے صوبائی انتظامیہ سے وکرم رندھاوا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس دوران مقامی لوگوں نے ایک پرامن جلوس بھی نکالا اور رندھاوا کے خلاف نعرہ بازی کی۔
 

مجلس شوریٰ کشتواڑ کی وکرم رندھاوا کے بیان کی مذمت

 کشتواڑ//مرکزی مجلس شوریٰ ضلع کشتواڑ نے بی جے پی لیڈر کے حالیہ دئے گئے مسلم مخالف بیان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی بس اڈہ پر جمع ہو کر احتجاجی جلسہ کیا ۔جلسہ میں رندھاوا کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ جلوس کے شرکا نے فرقہ پرستی کازہر پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا اور انتظامیہ پر الزام لگایا کہ وہ دانستہ طور مسلم طبقہ کو ہراساں کر رہے ہیں اورفرقہ پرست عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے انکی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں ۔مجلس شوریٰ نے  تمام ایمہ سے گزارش کی کہ وہ جمعہ کے عظیم اجتماع میں رندھاوا کے خلاف احتجاج کریں اور انتظامیہ سے مطالبہ کریں کہ اس جرم میں ملوث فرقہ پرست کو فوراََ سے پیشتر گرفتار کیا جائے، اور اس کو بھی اسی جیل خانہ میں بند کیا جائے جہاں ہمارے نوجوان جرم بے گناہی کی سزا کاٹ رہے ہیں ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?