Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ٹریفک پولیس سرینگر کی ایڈوائزری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 24, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 سرینگر// سرینگر میں ٹریفک پولیس نے منگل کو اسکول کے بچوں کو لے جانے والے ڈرائیوروں کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ اپنی گاڑیوں میں’’ایل پی جی کٹس‘‘ استعمال کرنے سے باز رہیں۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ، ٹریفک سرینگر نے ایڈوئزری جاری کرتے ہوئے کہا ’’اسکولوں کے بچوں کو لے جانے والی کچھ اسکول بسوں اورگاڑیوں کو چلانے والے اپنی گاڑیوں میں پٹرول یا ڈیزل کے بغیر ایل پی جی کٹس کو استعمال کررہے ہیں جس سے اسکول جانے والے بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ جاتی ہیں۔انہوں نے کہا ’’ یہ متبادل موٹر وہیکلز ایکٹ کی خلاف ورزی ہے اور ایسی صورت میں گاڑیوں کو ضبط کرلیا جائے گا۔‘‘ ایڈوائزری میں مزید کہا گیا ہے کہ اسکول جانے والے بچوں کے والدین ، اسکول انتظامیہ اور اسکول بس یا وین آپریٹرز سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس بات کی یقین دہانی کریں کہ اس طرح کی کوئی خلاف ورزی نہ ہو۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی پی ایل 2025||بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت
سپورٹس
کوہلی کی سبکدوشی نے کیا ٹنڈولکر کو جذباتی
سپورٹس
مضبوط بلے بازی اور فنشر کے طور پر خاص پہچان حاصل کرنے والا کیریبائی کھلاڑی
سپورٹس
کھیلو انڈیا کرناٹک کی لڑکیوں اور اتر پردیش کے لڑکوں نے تمغے جیتے
سپورٹس

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

آپریشن سندور :ملی ٹینٹوں نے ’’دھرم ‘‘ پوچھ کر معصوموں کی جان لی، ہم نے اُن کیخلاف ’’کرم‘‘ کی بنیاد پر کارروائی کی : راجناتھ سنگھ

May 15, 2025
کشمیر

شمالی کمان سربراہ کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال، ایل جی سے بھی ملاقی

May 14, 2025
کشمیر

عادی مجرموں کے جیل مینول میں ترمیم جیلوں میں ذات پات کے تعصب پر پابندی

May 14, 2025
کشمیر

وادی کوملک کیساتھ ٹرین کے ذریعے جوڑ دیا گیا ۔800فوجیوں کا دہلی سے کشمیر تک پہلا تاریخی سفر

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?