Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر محکمہ ٹرانسپورٹ کی کارروائی ۔3ماہ کے دوران ڈوڈہ میں 22 کمرشل ڈرائیوروں کے لائسنس معطل

Towseef
Last updated: July 19, 2024 11:03 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

اشتیاق ملک

ڈوڈہ //ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے پچھلے تین ماہ میں ڈوڈہ ضلع میں 22 کمرشل ڈرائیوروں کے لائسنس تین ماہ کی مدت کے لئے معطل کئے ہیں تفصیلات کے مطابق اے آر ٹی او ڈوڈہ راجیش گپتا کی قیادت میں موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ نے ضلع بھر میں ٹریفک قوانین عمل آوری کو یقینی بنانے و خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف وسیع پیمانے پر مہم شروع کی ہے اور پچھلے تین ماہ کے دوران تیز-رفتاری، اؤرلوڈنگ، سیٹ بیلٹ نہ پہننے ،ایچ ایس آر پی پلیٹس و دیگر ضروری لوازمات کی کمی کی پاداش میں 22 کمرشل ڈرائیوروں کے لائسنس تین ماہ کے عرصے کے لئے معطل کئے ہیں جبکہ 128 ڈرائیوروں کا چالان و 351500 روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ اے آر ٹی او نے ڈرائیوروں سے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرنے و عوام سے بہتر ٹریفک نظام بنانے کے لئے مکمل تعاون طلب کیا ہے۔واضح رہے کہ ڈوڈہ ضلع میں ہر سال سینکڑوں سڑک حادثات میں درجنوں افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھتے ہیں اور کثیر تعداد میں لوگ عمر بھر کے لیے معذور بن جاتے ہیں جس کے لیے خراب سڑکیں، ناکارہ گاڑیوں، تیز-رفتاری، اؤرلوڈنگ و حکام کی عدم توجہی کو ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان
برصغیر
جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، طبی خدمات بری طرح متاثر
تازہ ترین
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا
برصغیر
ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر

Related

خطہ چناب

کھاہ کلچرل فیسٹیول 2025مالتراگن نیل میں اختتام پذیر کھاه زبان اور قبیلے کو شیدول ٹرائب زمرے میں شامل کرنے کی مانگ

July 17, 2025
خطہ چناب

غلام محمد سروڑی کابونجواہ کا تفصیلی دورہ کہابھاجپانے خطہ چناب کونظراندازکیا

July 17, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جب خدمت سنٹر بن گیا دُرگت سنٹر | قصبہ بانہال میں اضافی چارجز وصولنے کے الزام میں خدمت سینٹر سربمہر

July 17, 2025
خطہ چناب

نویوگ ٹنل حادثے میں مہلوک شخص کی نماز جنازہ میں ادا والدہ سمیت کنبے کے تین افراد جی ایم سی اننت ناگ میں مستحکم

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?